خوشی کہاں _________ ہم تو غم چاہتے ہیں
خوشی تو اسے دے دو _________ جسے ہم چاہتے ہیں 💞
مانا کہ میں کچھ بھی نہیں😇
لیکن کوئی مجھ سا بھی نہیں 🔥💯👌🏻🙂
خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں❤
روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے
رات آتی ہے یوں پھر چڑھتا ہے دن،
دیکھ! تیرے انتظار میں موت نہ آجائے!
میرے حصے مےتجھے ملنےکا اک لمبا انتظار ملا ___
مگر میں نے تیرے انتظار سےبھی محبت کی ہے
کمال کرتے ہو اے دل تم بھی
اسے فرصت نہیں تمہیں چین نہیں
😓😓
سر بسر یار کی مرضی پہ فدا ہو جانا
کیا غضب کام ہے راضی بہ رضا ہو جانا
بند آنکھو ! وہ چلے آئیں تو وا ہو جانا
اور یُوں پُھوٹ کے رونا کہ فنا ہو جانا
عشق میں کام نہیں زور زبردستی کا
جب بھی تم چاہو جدا ہونا , جدا ہو جانا
تیری جانب ہے بتدریج ترقّی میری
میرے ہونے کی ہے معراج ترا ہو جانا
تیرے آنے کی بشارت کے سوا کچھ بھی نہیں
باغ میں سوکھے درختوں کا ہرا ہو جانا
اک نشانی ہے کسی شہر کی بربادی کی
ناروا بات کا یک لخت روا ہو جانا
تنگ آجاؤں محبت سے تو گاہے گاہے
اچھا لگتا ہے مجھے تیرا خفا ہو جانا
سی دیے جائیں مرے ہونٹ تو اے جانِ غزل
ایسا کرنا مری آنکھوں سے ادا ہو جانا
اژدھا بن کے رگ و پے کو جکڑ لیتا ہے
اتنا اسان نہیں غم سے رہا ہو جانا
اچھے اچھوں پہ برے دن ہیں لہٰذا ماہی
اچھے ہونے سے تو اچھا ہے برا ہو جانا
روک سکو تو بارش کی پہلی بوند کو روکو
کچی مٹی تو مہکے گی ہے اسکی مجبوری💦💨
اج سک متراں دی ودھیری اے۔۔
کیوں دلڑی اداس گھنیری اے۔۔
لوں لوں وچ شوق چنگیری اے۔۔
اج نیناں لائیاں کیوں جھڑیاں۔۔
سبحان اللّہ، سبحان اللّہ، سبحان اللّہ۔۔!
مکھ چند بدر شعشانی اے۔۔
متھے چمکدی لاٹ نورانی اے۔۔
کالی زلف تے اکھ مستانی اے۔۔
مخمور اکھیں ہن مدھ بھریاں۔۔
سبحان اللّہ، سبحان اللّہ، سبحان اللّہ۔۔!
دو ابرو قوس مثال ڈسن۔۔
جیں تھیں نوک مژہ دے تیر چھٹن۔۔
لباں سرخ آکھاں کہ لعل یمن۔۔
چٹے دند موتی دیاں ہن لڑیاں۔۔
سبحان اللّہ، سبحان اللّہ، سبحان اللّہ۔۔!
ہو سکے تو دور ہی رہنا مجھ سے
ٹوٹا ہوا ہوں کہیں چبھ نہ جاؤں
پاؤں کے زَخم دِکھانے کی اِجازَت دی جاۓ
وَرنہ رَہگِير کَـو جـانے کی اِجازَت دی جاۓ
کَــوئی تَـريـاق نَہيں غَــم کا،عِلاوہ غَــم کے
زَہـر ميں زَہـر مِـلانے کی اِجـازَت دی جاۓ
دَوغــلے پَـن کا ہُنر سِيـکھ لِيـا ہے مـيں نے
اَب مُجھےشَہرميں آنےکی اِجازَت دی جاۓ
کارِ دُنيا! مُجھے مَجنُوں نَہيں بَننا ہے مَگر
عِشق ميں نام کَمانے کی اِجازَت دی جاۓ
اِس قَدرضَبط مَیری جان بھی لےسَکتا ہے
کَم سےکَم اَشک بَہانےکی اِجازَت دی جاۓ🔥
بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہو گئے
موسم کے ہاتھ بھیگ کے سفاک ہو گئے
بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں
کیسے بلند و بالا شجر خاک ہو گئے
جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں
بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے
لہرا رہی ہے برف کی چادر ہٹا کےگھاس
سورج کی شہ پہ تنکے بھی بے باک ہو گئے
بستی میں جتنے آب گزیدہ تھے سب کے سب
دریا کے رخ بدلتے ہی تیراک ہو گئے
سورج دماغ لوگ بھی ابلاغ فکر میں
زلف شب فراق کے پیچاک ہوگئے
جب بھی غریب شہر سے کچھ گفتگو ہوئی
لہجے ہوائے شام کے نمناک ہو گئے
(پروین شاکر)
السلام علیکم ۔ صبح بخیر ۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحت، تندرستی اور ایمان عطا فرمائے ۔ آمین ۔
رات بھر جاگتے ہیں ہم ایسے لوگوں کی خاطر.
.جنہیں دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی.
مرشـــد تنہائیوں کا روگ دن بہ دن بڑھتا ہی جا رہا ہــــ💔
مرشـــد خبر دیجئے نہ نا میرے طبیب کو رفتہ رفتہ میں 😥
مر رہا ہوں 🔥✨😥
میرا اچانک شہد سے زہر ہو جانا چبھتاتو ہو گا.
👊🏻👊🏻👊🏻👊🏻
جنے میرا دل لٹیا 🥰
اوہو🙉
واپس کرو یار 😒 یہ کیا مزاق ہے😂🥀
الفـــاظ* کی کوئی *قیمت* نہیں
لیکن بہت *مہنگــے* پڑتے ہیں
اگر *غلــط* استعمال کئے جائیں
مجھے لگتا ہے
چائے کے اندر ڈالی ہوئ چینی کا بھی دل❤ہوتا ہے
ان کا بھی سیلف ریسپکٹ ہوتا ہے
اگر ان کے ہوتے ہوئے کوئی دوسری سویٹ کھایا جائے
تو وہ چپ چاپ اپنا مٹھاس لے کر کہیں چلی جاتی ہے 💔
اور پھر اس کے علاوہ سب کچھ پیکھا پیکھا لگتا ہے 😷
تو پلیز ! کبھی بھی کسی ایک کے ہوتے ہوئے دوسرےسے محبت نہ کرو 🙏
ورنہ محبت بھی چپ چاپ اپنا میٹھاس لے کر کہیں چلی جائے گی🚶♀
good morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain