بہت کچھ جان کر خاموش رہنا
میرا اک سوچا سمجھا فیصلہ ہے...
بتاؤ نا ! ہم لگتے تھے کیسے ؟....
تُمہیں تو یاد ہے نا ہنسنا ہمارا
کشیدہ کارِ ازل تجھ کو اعتراض تو نئیں
کہیں کہیں سے اگر زندگی رفو کی جاۓ
❤میں اپنی روح کی پوشاک بھی اس کو پہنا دوں۔۔❤
❤وہ شخص مجھ میں رہنے کا فیصلہ تو کرے۔۔۔!
🙈❤💖
بڑا طـــــــــویل صـــــــــدمہ ہے ۔۔۔
تیری مختصـــــــــر محـــــــــبت کا۔!!!!🖤🥀
جہاں خود کو سستا کردیا جائے نا🥀
وہاں محبت بہت مہنگی پڑتی ہے 🖤
ہمارے جیسے شوق نہ پالو، '"-'''صاحب....!!
😎😎
ہماری ادائیں، ہم پر ہی جچتی ہیں...!!💯✌
یا تو تیرا تذکرہ کرے ہر شخص
یا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے ___🍁
Good Night to All dmd
Koe online he nhi h boring
یہ حلقوں سے بھری آنکھیں
تیری دید کے فاقوں سے
کب کی مر چکی ہیں......
❣️❣️❣️❣️
میں کیوں کروں تیری باتوں پہ غصہ 🙄
جب مجھے پتہ ہے تیرے پاس دماغ ہی نہیں 😜
❣️❣️❣️❣️
ہزاروں نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے...
.
یہ جو دل دھڑکتا ہے ، کمال کرتا ہے..💔
کچھ ان کو بھی پسند ہے
کالا جوڑا❤️
کچھ کمبخت ہم پر جچتا بھی بہت ہے😍
جن پتھروں کو عطا کی تھی ہم نے دھڑکنیں
ان کو زباں ملی تو وہ ہم پر برس پڑے
محبت کی نمازوں میں امامت فقط اک ہی کو سونپو
اسے تکنے اسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی
متعین وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا
ادا جن کی جو رہ جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے.
ذرا چپ چاپ بیٹھو کہ دم آرام سے نکلے
ادھر ہم ہچکی لیتے ہیں اودھر تم رونے لگتے ہو
ہم درویشوں سے ایسے شوق کی آ س نہ رکھا
ہم باغی ہیں رنگین دنیا کے ایسی امید نہ رکھنا
دل بھر سا گیا ہے ان جھوٹے لوگوں سے، فریبِ لہجوں سے، مطلب پرست انسانوں سے اور اس دنیا سے 💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain