Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

محبت بھیک تھوڑی ہے
چل جا،
تڑپ، سسک ،بلک،گڑگڑا
جا مجھے مانگ رب سے
🖤

ibrar-022
 

لوگ دیوار چومتے ہونگے
اس کی آنکھیں بناکے آیا ہوں❣️

ibrar-022
 

ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے آپ کو__!!
تعریف تو کیا، آپ تنقید بھی نہ کر پاو گے!!

ibrar-022
 

میرے ہونٹوں کی مسکراہٹ کو حیرت سے نہ دیکھ
یہ بھی تجھ کو دیا ہوا قول ہےمسکرا کر جئیں گے

ibrar-022
 

_ 🦋 " مکڑی کی جالے سے بھی ذیادہ کمزور ہیں یہ دُنیا کے سہارے“ 🖤🥀

ibrar-022
 

وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں ، ، مگر جانے دے
فــائـق تـرابـؔی⁦♥

ibrar-022
 

مرد کی بہت سی پریشانیاں🥺
خوبصورت عورت دیکھ کے ختم ہو جاتی ہیں😁🤭
صرف مزاق ہے 🥳

ibrar-022
 

وہ رُلاتا ہے رُلائے مُجھے جی بھر کے عدیمؔ
میری آنکھیں ہے وہ مَیں اُس کو رُلاؤں کیسے۔۔۔!
عدیمؔ ہاشمی

ibrar-022
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-"❣

ibrar-022
 

دل برائے فروخت🤗❤
قیمت صرف آپ کا واٹس ایپ نمبر💬🙈😌😝

ibrar-022
 

❤ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ❤
💞ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍکتا رہوﮞ💞

ibrar-022
 

محبت میں کیا رکھا ہے
مرشد
شراب نوشی کرو

ibrar-022
 

شہر میں چاک گریباں ہوئے ناپید اب کے
کوئی کرتا ہی نہیں ضبط کی تاکید اب کے
لطف کر ، اے نگہِ یار ، کہ غم والوں نے
حسرتِ دل کی اُٹھائی نہیںتمہید اب کے
دل دُکھا ہے نہ وہ پہلا سا نہ جاں تڑپی ہے
ہم ہی غافل تھے کہ آئی ہی نہیں عید اب کے
پھر سے بجھ جائیں گی شمعیںجو ہوا تیز چلی
لا کے رکھو سرِ محفل کوئی خورشید اب کے...!
.فیض جی

ibrar-022
 

ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی
کہ ان کی نسلیں اداس ہوں گی

ibrar-022
 

جو الزام رہ جائیں۔ 😢
وہ میرے کفن پےلکھ دینا۔۔۔۔!!

ibrar-022
 

وہ چند لمحے جو، گزرے تیری رفاقت میں
💖
نجـانے کتنے برس، میرے کام آئیں گے🥀

ibrar-022
 

آئی لو یو
یہ وظیفہ گیارہ لوگوں کو انباکس کریں
خوشخبری ملے گی
😂😂🙈🙈😝🙆🏽♂️

ibrar-022
 

مجھ کو چھوڑ کر سب کا نام لیا اس نے
ہاتھ رکھا جب میں نے اس کی آنکھوں پر

ibrar-022
 

Like

ibrar-022
 

کُھلنا غضب ہُوا تیری زلفِِ دراز کا،
پھانسی گلے میں ڈال کر دنیا لٹک گئی..!!