Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

عجب واویلہ تھا کہ عید ہوگی۔۔
اُنکے ساتھ چائے پینے کی اُمید ہو گی۔۔
عید رخصت، نصیب ناقص، اِنتظار ضائع، اُمید قائم

ibrar-022
 

پیار کر بیٹھا تھا بے انتہا اس لئے آج برباد ہوئے بیٹھے ہیں
اے بچھڑنے والے کوئی تو وجہ چھوڑی ہوتی میرے جینے کی......

ibrar-022
 

لوٹ آیا ہوں خاک چھان کر 🔥
کیا ملا دل کی بات مان کر 🔥

ibrar-022
 

جینے کے ان کے ساتھ بہانے چلے گئے
اٹھ کر گئے وہ یوں کہ زمانے چلے گئے
احساس جن کے ہونے سے ہونے کا تھا کبھی
ان بے گھروں کے سارے ٹھکانے چلے گئے
کرنا یہاں پہ کیا تھا ، مگر کر رہے ہیں کیا
ہم کیا کریں کہ اپنے سیانے چلے گئے
جو پاس تھے تو قصہ بھی کیا دلفریب تھا
کھولی جو اب کتاب فسانے چلے گئے
رونق تو چار سو ہے مگر مفلسوں کو کیا
خالی ہیں ان کی جیبیں خزانے چلے گئے
تپتا ہے آفتاب تو جلتی ہے یہ زمیں
موسم بھی ان کے ساتھ سہانے چلے گئے
حاسد سمجھ نہ لیجے, یونہی سوچتا ہوں میں
اب وہ نہ جانے کس کو رجھانے چلے گئے
ابرک محبتوں میں نہ دعوے کیا کریں
کیوں خود نہ آپ ان کو منانے چلے گئے
۔۔۔۔۔۔۔ اتباف ابرک

ibrar-022
 

ﺩﺭﺩ ﮐﮯ ﺗﺮﺍﺯﻭ ﭘﺮ ...!!!
ﮐِﺲ ﮐﮯ ﻏﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﯿﮟ ؟
ﺷِﺪﺗﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﯿﮟ ؟
ﮐﭽﮫ ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ،،،
ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﺗﻮ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ...!!!
ﺁﺝ ﮐﻞ ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﯽ ،،،
ﻗﯿﻤﺘﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﯿﮟ ؟
ﺍﯾﮏ ﺷﺎﻡ ﭼﻠﮯ ﺁﺅ !!!
ﮐُﮭﻞ ﮐﮯ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﮐﮩﮧ ﻟﯿﮟ...!!!
ﮐﻮﻥ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﯽ ،،،
ﻣﮩﻠﺘﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﯿﮟ ؟

ibrar-022
 

سو بار کہا اتنی محبت نہیں اچھی
سو بار کہا اتنا ،بھروسہ، نا کیا کر

ibrar-022
 

کہانی لکھنی ہے اک بے وفا کی💝💞
اور بے وفا کو وفادار لکھنا ہے💔💔

ibrar-022
 

پاکستان اور اسکے مضافات میں جانو سے مہندی لگے ہاتھوں کی تصویر مانگنے کا وقت ہوا چاہتا ہے😝
خیر سانو کی۔۔۔🙄

ibrar-022
 

Koe bata skta h kia k I'd hang ho jati hn yhn sy ya nhi plz help me

ibrar-022
 

تیری دید جس کو نصیب ہے
وہ نصیب قابل دید ہے۔۔۔
تجھے سوچنا میری چاند رات
تجھے دیکھنا میری عید ہے۔۔

ibrar-022
 

راہ بھولا ہوں مگر یہ مری خامی تو نہیں
میں کہیں اور سے آیا ہوں مقامی تو نہیں
میں ہمہ وقت محبت میں پڑا رہتا تھا
پھر کسی دوست سے پوچھا یہ غلامی تو نہیں

ibrar-022
 

لایا گیا مقامِ خودکشی تک ہمیں...
پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے....

Eid mubarak
i  : Advance Eid Mubarak to all dmd - 
ibrar-022
 

صدائیں ایک سی، یکسانیت میں ڈوب جاتی ہیں
ذرا سا مختلف ـــــــ جس نے پکارا یاد رہتا ہے
عدیم ہاشمی♥

ibrar-022
 

انسان کے آدھے سے زیادہ غم
ماں کی آواز سن کر ختم ھو جاتے ہیں

ibrar-022
 

قربانی کا گوشت تقسیم کرتے ہوئے انھیں ضرور یاد رکھیں جو اپنی مجبوری کی وجہ سے قربانی نہیں کرسکتے...😓😓

Eid mubarak
i  : "Kab Aa Rahy Ho Hum Se "Milny" Itna to bta do,,, ""Suna Hy Bary Log Barri - 
ibrar-022
 

ﺻﺎﺣﺒﺎﻥ..ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺯﺑﺢ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﻨﺖِ ﺍﺑﺮﺍﮬﯿﻤﯽ ﺍﻭﺭ " ﻧﻔﺮﺗﻮﮞ " ﮐﻮ ﺯﺑﺢ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﻨﺖِ ﻣﺤﻤﺪﯼﷺ ﮨﮯ♥️

ibrar-022
 

بن جائے عشق جن کی زندگی کا مقصد
وہ ہر وقت اپنے اللہ سے دعا میں رو رو کے پیار کی بھیک مانگتے ہیں.....

ibrar-022
 

آج پورے پاکستان میں فریج صاف کرنے کا عالمی دن ہیں
مرشد..........!😂🤣🤣🤣