Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

مرشد وہ بھری محفل میں
مجھے کمینہ بول کر آنکھ مار گئی 🙊🙊

Saveyan tyar hn ksi ne khani hn
i  : Saveyan tyar hn ksi ne khani hn - 
ibrar-022
 

سارا پانی ہونٹوں سے چھو کر گلابی کر گئی
وہ ندی کی مچھلیوں تک کو شرابی کر گئی

ibrar-022
 

جھیل کو دیکھ کہ مُڑ جاؤں گلابوں کی طرف
یعنٰی آنکھوں سے چَلُوں ، ہونٹ تک آؤں جاناں!

ibrar-022
 

سنوتجھے کسی اور کے ساتھ دیکھنے سے پہلے خدا کرے سانس رک جائے😢
میری نہیں تیری 😉😂
کالے کرتوت تو کرے اور مروں میں وجہ؟؟
😁😁😁😁

ibrar-022
 

خیریت نہیں پوچھتا خبر رکھتا ہے۔۔۔!!!
سنا ہے وہ شخص مجھ پر نظر رکھتا ہے۔۔۔!!!
♥️

ibrar-022
 

تم فرشتے ہو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا
میں انسان ہوں عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں

ibrar-022
 

💞اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا💞
💞صاحب💞
💞محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں💕🙏🏻

ibrar-022
 

سفر کچھ یوں طے کیئے ہیں ۔۔۔
کہ پاؤں نہیں دل تھکے ہیں ۔۔۔۔

ibrar-022
 

"فانى دُنیا __ عارضى بسیرا..
سب خدا کا کچھ نہیں میرا..🙂

ibrar-022
 

تمہی کو خاص رکھا ہے، تمہی مخصوص ٹھہرے ہو...!
جگہ اب بھی وہی پہلی ، عنایت پہلے جیسی ہے...!!!
سنو! کیا خوف ہے تم کو اگرچہ لوٹنا چاہو...!!!
تمہارے واسطے اب بھی، رعایت پہلے جیسی ہے...!!
ابھی بھی منتظر ہوں میں ، ابھی بھی تیری خواہش ہے
یہاں کچھ بھی نہیں بدلا، روایت پہلے جیسی ہے...!!!

ibrar-022
 

'ضبط' کرتا ھوں تو ہر زخم........ 'لہو' دیتا ہے
'آہ' کرتا ہوں تو اندیشہ................ 'رسوائی' ہے
'دیکھتا' ہوں تو 'ہزاروں' میرے اپنے ہیں مگر
'سوچتا' ہوں تو وہی.............. 'عالمِ تنہائی' ہے

ibrar-022
 

آج حج کا دن ہے سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ایک بار درود شریف پڑھے
اور نیچے Done لکھے
ME:Done

ibrar-022
 

ﻣﺠﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺩﮬﺎﮔﻮﮞ میں پرو کر ___ اس نے
ﻣﺤﻔﻞ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ _________ پر زور تماشا بہت

ibrar-022
 

شام ڈھلے لوٹ آتے ہیں پنچھی بھی آشیانوں میں..
اک تو ہے کہ بڑھا دیں تونے گھڑیاں انتظار کی

ibrar-022
 

کہیں پہ رک کے لپٹ جائیں اک دوجے سے__
سفر تمام نہ ھو جاۓ باتوں باتوں میں__❤️🥰

ibrar-022
 

اس قدر آپ پر فدا ہوں میں
آپ بس آپ سے خفا ہوں میں
سوچتا ہوں ترے ہی بارے میں
خود غرض کتنا ہو گیا ہوں میں
آپ کا دل ہی بھر گیا ورنہ
اب تلک قابلِ سزا ہوں میں
تیسرا میں ہی تھا مثلث میں
میں سمجھتا تھا دوسرا ہوں میں
سب مسائل ہی آگہی کے ہیں
کیا میں سمجھا تھا اور کیا ہوں میں
اب ضرورت ہے کیا دلیلوں کی
آپ نے کہہ دیا , برا ہوں میں
آپ کو روشنی سے مطلب ہے
آپ کو کیا کہ جل رہا ہوں میں
جو بھی آتا ہے اس سے کہتا ہوں
تجھ سے ملنے گیا ہؤا ہوں میں
مانگتے ہی نہیں مری رائے
سب سمجھتے ہیں مر گیا ہوں میں
۔۔۔۔۔۔اتباف ابرک

ibrar-022
 

تیری گرفت میرا حوصلہ بڑھاتی ہے —
مجھے تم اپنی محبت میں مبتلا رکھنا❤

ibrar-022
 

حضور میری تو ساری بہار آپ ﷺ سے ہے
میں بے قرار تھا میرا قرار آپ ﷺ سے ہے
کہاں وہ ارض مدینہ کہاں میری ہستی
یہ حاضری کا سبب بار بارآپ ﷺسے ہے
میری تو ہستی کیا ہے میرے غریب نواز
جو مل رہا ہےمجھے سارا پیار آپﷺ سے ہے
سیاہ کار ہوں آقا ﷺ بڑی ندامت ہے
قسم خدا کی یہ میرا وقار آپ ﷺ سے ہے
محبتوں کا صلہ کون ایسے دیتا ہے
سنہری جالیوں میں یار غارآپ ﷺ سے ہے
یہ لفظ نعت کے جتنے ہیں آپ ﷺ دیتے ہیں
یہ نعت گوئی میں میرا شمار آپﷺ سے ہے
حضور آپ ﷺ کی یادوں میں اشک رحمت ہے
یہ آنکھ تیری ضیا اشکبار آپ ﷺ سے ہے
ہے ذکر آپ ﷺ کا ایسا کہ آنکھ برآئے
یہ آنکھ تیری ضیا اشکبار آپ ﷺ سے ہے
ﷺ❣️ﷺ❣️ﷺ❣️ﷺ❣️ﷺ❣️ﷺ

ibrar-022
 

جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی 🙄😞
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے 🙏💔