Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

"- پھر اس کے بعد کچھ نہ کھویا میں نے
کہ وہ میری زندگی کا آخری خسارہ تھا..! 🔥

ibrar-022
 

*پھر بھی آنکھیں لال ہی رہیں میری*
*سرما بھی بے انتہا ڈالا آج میں نے*💔🥀

ibrar-022
 

ان کے دیکھنے سے جو آجاتی ہے منہ پہ رونک
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے

ibrar-022
 

" آسیبِ جفت سے ہوئے مانوس یوں ہم
کہ ہر دل سے اتر جاتے ہیں چار دن بعد "

ibrar-022
 

کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔جب پھول بھی زخم دینے لگے

ibrar-022
 

⚡️⚡️⚡️⚡️
سنو جاناں ،! دل کے بدلے دل تو سبهی دیتے ہیں !
تم اس بار ہمارا بجلی کا بل دے دو
😋😋😋

ibrar-022
 

حسن کی اپنی انا؛ عشق کا اپنا غرور........
ان سے آیا نہ گیا؛ ہم سے بلایا نہ گیا.........❤

ibrar-022
 

ضرورت برائے (جانو) 😘
میٹرک فیل بھی چلے گی! 🙃
Help Me...! 😜😂

ibrar-022
 

کسی سے مانگ کر لینی پڑے جو 🙏😔
ایسی مُحبت کا دُکھ سمجھتے ہو 💔😞

ibrar-022
 

مرشد میرے گال پر اسکا ہاتھہ چھپ گیا_⁦☺️⁩
مرشد مجھے"اظھار محبب" مہنگا پڑ گیا__🔥

ibrar-022
 

*اے بنت حوا !!*
*جس قوم سے تیرا تعلق ہے اُس قوم کی بیٹی گُڑیا بھی خریدے تو ساتھ دوپٹہ ضرور لیتی ہے....!!!❤*

ibrar-022
 

اب تو نظروں میں مطلبی، حوس کا دور ہے
وہ محبت بھری نگاہوں کا زمانہ گزر گیا 🥀😊

Me or Mari cute c bhteji
i  : Me or Mari cute c bhteji - 
Mera bhteja gonda 1 number k
i  : Mera bhteja gonda 1 number k - 
Mari guriya
i  : Mari guriya - 
ibrar-022
 

مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....😂😂😂
ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟

ibrar-022
 

ہر درد پہن لینا ، ہر خواب میں کھو جانا
کیا اپنی طبیعت ہے ، ہر شخص کا ہو جانا
اک شہر بسا لینا بچھڑے ہوئے لوگوں کا
پھر شب کے جزیرے میں دل تھام کے سو جانا
موضوعِ سخن کچھ ہو ، تا دیر اسے تکنا
ہر لفظ پہ رک جانا ، ہر بات پہ کھو جانا
آنا تو بکھر جانا سانسوں میں مہک بن کر
جانا تو کلیجے میں کانٹے سے چبھو جانا
جاتے ہوئے چپ رہنا ان بولتی آنکھوں کا
خاموش تکلم سے پلکوں کو بھگو جانا
لفظوں میں اتر آنا ان پھول سے ہونٹوں کا
اک لمس کی خوشبو کا پوروں میں سمو جانا
ہر شام عزائم کے کچھ محل بنا لینا
ہر صبح ارادوں کی دہلیز پہ سو جانا

ibrar-022
 

Good night

ibrar-022
 

کیا پوچھتا ہے ہم سے تُو اَے شوخ ستمگر
جـو تُـونے کیا ہم پہ ستم کہہ نہیں سکتے

ibrar-022
 

کیا کہا؟ 'زہر لائے ہو'
Jani
پہلے الفاظ کم تھے کیا۔💔