Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

کون بانٹے گا دُکھ تیرے محسن۔۔
دوستوں سے بھی چھُپ کے رویا کر۔۔

ibrar-022
 

میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
میں باتیں بھول جاتا ہوں مگر لہجے یاد رکھتا ہوں
ذرا ہٹ کر چلتا ہوں زمانے کی روایت سے
کہ جن پر بوجھ میں ڈالوں وہ کندھے یاد رکھتا ہوں
میں یوں تو بھول جاتا ہوں خراشیں تلخ باتوں کی
مگر جو زخم گہرے دے وہ رویے یاد رکھتا ہوں

ibrar-022
 

موسم کی ادا آج بھی ______ پُر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی

ibrar-022
 

چل پڑھی ہے وقت آخر کو زندگی میری مرشد۔
ہو سکے تو آجائیں وہ آج عزرائیل سے پہلے۔
😥

ibrar-022
 

کوئی فلسفہ نہیں عشق کا ،جہاں دل جھکے وہاں سر جھکا۔۔۔!!🥀🍂
وہیں ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا ،نہ سوال کر ،نہ جواب دے۔۔۔!!🥀🔥

ibrar-022
 

#سنو_لڑکیوں..👩👩
اگر شادی کی پہلی رات آپکو
پتہ چلے کے آپ کا دولہا چرسی ہے تو کیا کرو گی 😂😂😂
Jhoot ni bolna😂

ibrar-022
 

کُھل گئی ہم پہ محبت کی حقیقت ورنہ
یہ جو اب فائدے لگتے ہیں، خسارے ھوتے
یہ جو بے کار نظر آتے ہیں ہم لوگ کبیرؔ
کوئی آنکھوں سے لگاتا تو ستارے ھوتے
ڈاکٹر کبیر اطہر

ibrar-022
 

اب تو وہ مقام ہے ضبطِ عاشقی کا "مرشد 💔😕
تو کسی اور کا ہو بھی جا تو ہنستے رہیں گے 😊😀

ibrar-022
 

میرا کسی خوبصورت لڑکی سے لڑنے کو دل کر رہا ہے😛😛🙈🙈😇😇
یہاں ہے کوئی کیا🤔

ibrar-022
 

جو عبرت سے بھی نہ سمجھے، دلائل بھی نہ مانے تو،
قیامت خود بتاتی ہے، قیامت کیوں ضروری ہے۔

ibrar-022
 

ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا کمال یہ ہے

ibrar-022
 

ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﺮ ﺍﮐﺜﺮ۔۔۔۔❣
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎد ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻓﺮﺩ ﮬﻮ ﺟﯿﺴﮯ۔۔۔۔❣

ibrar-022
 

عورت میں برداشت کرنے کا بلکل بھی حوصلہ نہیں ہوتا
اس لیے زرا سی بات پر تعلق تور لیتی ہے
جبکہ مرد اسکی نفرت تک بھی برداشت کرلیتا

ibrar-022
 

لہجے سمجھ آ جاتے ہیں مجھے
بس لوگوں کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا!!❤️✨🙂

ibrar-022
 

تیرے ہجر کی یادیں مجھے سونے نہیں دیتیں
پتھر ہو گئی آنکھیں تجھے دن رات سوچتے تیرے لئے روتے.

ibrar-022
 

❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤

ibrar-022
 

❤"جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش"
"اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا"❤.

ibrar-022
 

کہانی میں کوئی رد و بدل کر .
.
میرا تجھ سے بچھڑنا بنتا ہی نہیں....

ibrar-022
 

اُس کی آنکھوں کو خدا یونہی سلامت رکھے 🌿
اُس کی آ نکھوں میں میرے خواب کی تعبیریں ہیں 🌺
🌹🌹

ibrar-022
 

عِشق کا احترام کرو۔۔☼
صاحبــــــــــــ۔۔۔۔🍁
یہ مُرشد ہے سب سزاؤں کا۔☼