کبھی نوٹ کرا ھے کیا؟؟ جب کوئی نکلتی ھے گھر سے باہر لڑکی۔۔ گھبراتے ھوئے اپنے ملک میں،دامن بچائے ھوئے،اور بھلا کیا کر سکتی ھے وہ۔۔۔لڑ تو نہیں سکتی،بیچاری کچھ کہہ بھی تو نہیں سکتی؟؟؟۔۔سب کچھ دیکھ کر بھی صبر سے کام لیتی ھے۔۔کچھ کہہ بھی تو نہیں سکتی۔۔؟؟؟ لاکھوں آنکھیں اُسکے گزرتے وقت اُسکے جسم ساتھ کھیلتی ھیں۔۔حوس جیسی بد ترین نظریں کیا کیا کھیل کھیلتی ھیں۔۔آنکھوں سے اُسکی عزت لوٹتی ھوئی نظریں۔۔کیا کر سکتی ھے بیچاری۔۔کچھ کہہ بھی تو نئی سکتی؟؟؟ ارے نام کے مسلمانو!! ھمارے ملک کی عزت ھے یہ،ھمارا فخر ھے یہ،ھماری بیٹی بھی تو ھے،ھماری بہن بھی تو ھے، کہنے کو تو ھیں بہت معمولی سی میری باتیں۔۔دیکھو تو سمجھو تو،سوچو تو ھماری ماں بھی تو ھے یہ۔۔؟؟ آپکی شب بخیر گزرے۔۔خوش رھیں شاد و آباد رھیں۔۔رب لمبی عمر سے نوازے سب کو۔۔رب دے حوالے
کچھ کہانیاں کبھی بھی لکھی نہیں جا سکتیں... بلکہ سنائی بھی نہیں جا سکتیں... ان کو بس جیا جا سکتا ہے.. محسوس کیا جا سکتا ہے...🔥 اور ان میں بتانے لائق ہوتا بھی تو کچھ نہیں... انسان اپنی محرومیاں.. اپنی ناکامیاں بھلا کس طور سنا سکتا ہے. یہ تو ہمارے دلوں کے وہ گھاؤ ہوتے ہیں جنکو ہم خود اپنی ذات سے بھی چھپا چھپا کر رکھتے ہیں..
وہ مجھ سے بچھڑ کے ضبط کا عادی تھا جی گیا ورنہ ہر اک سانس قیامت اسے بھی تھی محسن میں اُس سے کہہ نہ سکا یوں بھی حالِ دل درپیش ایک تازہ مصیبت اُسے بھی تھی (محسن نقوی)