Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

ابھی نہ جاؤ مجھے چھوڑ کر خدا کے لِیے!!!🙏🏻
ابھی نہیں ہے بچھڑنے کاحوصلہ مجھ میں!!!
😥😥😥😥

ibrar-022
 

خاک ہوں تو کیا مطلب
یوں ہی اڑا دو گے....
#مرشد ✨

ibrar-022
 

لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع،
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔
💔

ibrar-022
 

نظر اٹھائے گا تجھ کو غلام کر دے گا....
وہ خوش بدن ترا قصہ تمام کر دے گا....

ibrar-022
 

❤️
🔥_ہَم _سِے _بِہتر _کِی _تَمنا😏
🔥_تُمہیں _لِے _ڈُوبے _گِی🖕

ibrar-022
 

تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔

ibrar-022
 

میں تصویر سے ہوں مطمئن مگر آرزو ہے تو روبرو آ ئے
تشریح: شاعر اس شعر میں ویڈیو کال کرنا چاہتا ہے
🙈🙈😜🙆🏽♂️😌

ibrar-022
 

دِلِ گمشدہ! کبھی مل ذرا...
کسی خشک خاک کے ڈھیر پر...
یا کسی مکاں کی منڈیر پر...
دِلِ گمشدہ! کبھی مِل ذرا...
جہاں لوگ ہوں، اُسے چھوڑ کر...
کسی راہ پر، کسی موڑ پر...
دِلِ گمشدہ! کبھی مِل ذرا...
مجھے وقت دے، مری بات سُن!
مری حالتوں کو تو دیکھ لے!
مجھے اپنا حال بتا کبھی!
کبھی پاس آ! کبھی مِل سہی!
مرا حال پوچھ! بتا مجھے!
مرے کس گناہ کی سزا ہے یہ؟؟؟
تُو جنون ساز بھی خود بنا...
مری وجہِ عشق یقیں ترا...
مِلا یار بھی تو، ترے سبب...
وہ گیا تو ، تُو بھی چلا گیا؟؟؟
دِلِ گمشدہ؟؟؟ یہ وفا ہے کیا؟؟؟
اِسے کِس ادا میں لکھوں بتا؟؟💟

ibrar-022
 

سنو
دل پہ لگے ویسے تو گھاو بہت
ایک تیرا بچھڑنا مجھے خاموش کر گیا

ibrar-022
 

میں نے پھر ویسا ہی بنا لیا خود کو🔥🥀
جیسا ہونے کا الزام لگایا تھا اس نے🌹🔥
..... ****

ibrar-022
 

کیا سوچ کے کل شام سے ساحل پہ کھڑے ہو
اب وقت کے دریا میں اتر کیوں نہیں جاتے
کوئی فائدہ اگر ہم سے زمانے کو نہیں ہے
پھر کس لیے جیتے ہیں ہم مر کیوں نہیں جاتے

ibrar-022
 

بے سبب ترکِ تعلق کا بڑا رنج ہوا
لاکھ رنجش سہی اِک عمر کا یارانہ تھا
نصیر الدین نصیر

ibrar-022
 

تیری محبت سے آباد ہیں میرے دونوں جہاں-__
میرے سبھی رنگ تیری اک نظر سے جڑے ہیں-_
☆♡☆

ibrar-022
 

ہم جنہیں بے پناہ چاہتے ہیں
وہ ہم سے پناہ چاہتے ہیں

ibrar-022
 

میری بات چھوٹی ہںے_______لیکن کہنا ضروری ہںے❤❤
میری دھڑکن چلنے کیلئیے_______تیرا ہںونا ضروری ہںے❤❤

ibrar-022
 

اک میں ہی تھا جو صرف اپنا تھا
اس نے مجھ کو بھی چھین لیا مجھ سے...

ibrar-022
 

کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں____!!!!!
جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں.......!!!!

ibrar-022
 

ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھے کبھی 💞💞
پھر اس نے غیروں کی ضمانت پہ ہمیں رہا کر دیا 💞💞

ibrar-022
 

"کچھ لوگوں کو زندگی سے نکالنے سے
بہتر ہوتا ہے کہ انسان خود ان کی
زندگی سے نکل جائے"
✔💯✔

ibrar-022
 

"انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہے
جب وہ اپنے مخلص لوگوں سے
منافقت شروع کرتا ہے"