چلو اب کی بار مل کہ مقدر سے لڑتے ہیں❣
تم لوٹ آوء ہم پھر سے مھبت کرتے ہیں❣️
طلوع صبح تیرے رخ کی بات ہونے لگی۔۔
تمھاری زلف جو بکھری تو رات ہونے لگی ۔۔
اب چھوڑ دیا ہم نے لوگوں کے پیچھے چلنا,,
لوگوں کی جنتی قدر کرو لوگ اتنا ہی فضول سمجتے ہیں ,,,
ابھی فرصت کہاں اسکو؟ پلٹ کر آئینہ دیکھے
ابھی تو بے پناہ چہرے، ھزارو ں خوش گماں آنکھیں
اسے اپنا بناتی ہیں، اسے دل میں سجاتی ہیں
اسے میں یاد کیوں آؤں؟
ابھی تو میں سفر کی گرد میں گم ھوں
گلابی موسموں کی دسترس سے دور ہوں کب سے
عجب سے درد میں گم ہوں میں ،رسم زرد میں گم ھوں
میں اسکے بند کمرے میں سجا اک آئینہ ہی ھوں
اسے فرصت کہاں اتنی، وہ مجھ کو اک نظر دیکھے
میں اسکا پانچواں موسم
اس تب یاد آؤں گا کہ جب کچھ بھی نہیں ھو گا
نہ کوئی رنگ کا موسم نہ رسم سنگ کا موسم
رہے گا یاد کا موسم، دل برباد کا موسم
اسے تب یاد آؤں گا.
بہت ہی یاد آؤں گا. 🖤
ہماری اپنی محفل,اپنا انداز,اپنی شہرت
جاٶ محترم!! اپنے چرچے کہیں اور سناٶ
بن مانگ کے ملی تو
زندگی
مانگ مانگ کے بھی نہ ملے
تو
ضرورت زندگی
💔
فرق بہت ہے تیری اور میری تعلیم میں...٬
تو نے استاد سے سیکھا ہے اور میں نے حالات سے...!!!
بڑی دلچسپ تلخی ہے بازار ظرف میں اکثر
محبت سے پھٹا دامن کوئی رفو نہیں کرتا ۔!!
جانتا تھا کہ مجھے موت سکوں بخشے گی__
وہ ستمگر تھا سو جینے کی دُعا دی اُس نے___🥀
تم سے بچھڑے تو مر جائیں گے
کمال کا وہم تھا بخار تک نہ ہوا
😂😂😂
نفرت کرتا تو اس کی اھمیت بڑھ جاتی
میں نے معاف کر کہ اسے شرمندہ کر دیا....✌️🔥💔
میں ہو کہ رہا بس تیرا ```💔🥀««
تو نے قدر نہیں کی میری٪٪💔🔥°°
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹
ﺳﻮﺍﺭﺍﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ🔥
ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﺗﮭﮯ🥀🖤
جن کا ارادہ ہو ساتھ نبھانے کا*
*وہ جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں*
لذت عاشقی ھے کیا
تو بھی تو کبھی چکھ مزا۔
آپ ہی اپنے جلوے سے
خود کو کبھی شکار کر
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے
بہت سے سال لگے، سال بھی جوانی کے۔
🥀
بات کرتے رہوہم سے اکثر جی نہیں لگتا
تمہارے رابطوں سے زندگی محسوس ہوتی ہے
پھر منزل سے تعلق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں رہتا ان کا
جن کے حصے میں محبت کے سفر آتے ہیں....
تمہیں لگتا ہے وہ شخص تمہارا اپنا ہے؟
جس کو چیخ چیخ کر دکھ بتانا پڑتا ہے؟ 🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain