ساری برائی ہم میں سہی ، آپ بتاٶ
جنت کی چابی محفوظ ہے نہ...😊
🔥🥀
ﺗﯿﮑﻮﮞ ﭘﺘﮧ ﻧﯿﮩﮟ؟ ﻟﻮﮎ ﻣﻨﺎﻓﻖ ﮨِﻦ
ﻣﯿﮑﻮﮞ ﮐُﺠﮫ ﺁﮬﺪﻥ ﺗﯿﮑﻮﮞ ﮐُﺠﮫ ﺁﮬﺪﻥ
اسکو سوچا تو ہر سوچ میں خوشبو اتری۔💕
اسکو لکھا تو ہر لفظ مہکتے دیکھا۔❤️
اِک ماہیا تیری یاد نہ بُھلدی
باقی ہر شے جگ دی بُھل گئی.🙂
کہاں سے لائیں ھر روزاک نیادل💔
توڑ نے والوں نے تو تماشہ بنارکھا ہے.💔
کون سا دکھ بتاؤں آپ کو ...؟؟
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں ..!!
😢💔😢
کبھی نیند میں کبھی ہوش میں،تو جہاں ملا تجھے دیکھ کر
~~~
نہ نظر ملی،نہ زباں ہلی،یونہی سر جھکا کے گزر گئے....
میری زندگی تو فراق ہے وہ ازل سے دل میں مکیں سہی
وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی
ہمیں جان دینی ہے اک دن وہ کسی طرح وہ کہیں سہی
ہمیں آپ کھینچئے دار پر جو نہیں کوئی تو ہمی سہی
آئینہ دیکھا تو خود ہی خراب نکلا
میں تو آئینہ بدلنے چلا تھا
اپنے حال پر مطمئین رہیئے
موازنہ سکون چھین لیتا ھے ❤️🔥🥀
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے 🤷♂
بچھڑنے کی سہولت دے کے تجھ کو
بڑی مشکل میں خود کو رکھ دیا ہے
بس تمہارا ہی آسرا تھا مجھے،،،!
اب تمہارا بھی آسرا نہ رہا...
❤جون ایلیاء❤fvrt
پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا
جون🔥🔥
اب کسی آنکھ کا جادو نہیں چلتا مجھ پر
وہ نظر بھول گئی ہے مجھے پتھر کر کے
💔
💞بس ایک شخص _____ میرے دل کی ضِد ہے💞
💞نہ اُس جیسا چا ہیئے ،نہ اُس کے سوا چا ہیئے
صرف جانور ہی قربان مت کریں عید پر اپنی ضد ،انا ،حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کیجیے دل صاف کریں تاکہ قربانیاں قبول ہو جائیں...!!!
کبھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے اسے
بھر کے دیکھا تو آنکھ بھر آئی
تجھے کیا ملا دل مبتلا ! نہ کوئی دعا ، نہ کہیں وفا
مگر ایک عرصہ رائیگاں ، جو تیرے حساب میں رہ گیا
وہم و گماں کے لوگ تھے ، وہم و گماں میں ہی رہے!!!
دیکھا تو کوئی نہ تھا ، سوچا تو شہر بھرگیا!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain