ڈھونڈتا پھرتا ہوں اک شہرِ تخیل میں تجھے
اور میرے پاس تیرے گھر کی نشانی بھی نہیں
رہ گئ امید تو برباد ہو جاءوں گا میں...
جایئے تو پھر مجھے سچ مچ بھلاتے جایئے..!
گزرا نہ ترے بعد کوئی کوچہ دل سے
یہ راستہ ایک نقش کف پا کے لئے تھا
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!
غم جہاں کے فسانے تلاش کرتے ہیں
یہ فتنہ گر تو بہانے تلاش کرتے ہیں😔
منا رہا ہوں ترے بعد برسیاں اپنی
کہ جی لیا تھا ترے ساتھ جتنا جینا تھا.......!
جون ایلیاء
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
کوئی تعلق نہ ُجوڑو مگر سامنے تو رہو
تم اپنے غرور میں خوش ہم اپنے سرور میں خوش..🥀🥀
قسمت کہاں پڑی ہے___ کوئی پتہ نہیں
میں غمِ زندگی کی چابی اٹھائے پھرتا ہوں....
یہ میرا ہاتھ نہ تھامو کے بخت کھو دو گے !
خدا گواہ ہے مجھے بددعا لگی ہوئی ہے !
آسیب زدہ ہے شخصیت اپنی
لوگ ملتے ہیں، بچھڑ جاتے ہیں
شب آوارگی ہم ہی لوگوں سے ہے ورنہ ..!
کتنا عجیب ہے لوگوں کا سرشام سو جانا
آنسو بہا بہا کے بھی ہوتے نہیں ہیں کم
کتنی امیر ہوتی ہیں آنکھیں غریب کی
*میری آنکھوں میں بھر گیا ہے وہی*
*ہاں وہی جس سے جی نہیں بھرتا*
اُجلے کپڑے ، اچھے کھانے ، مہنگے جوتے ، اونچے گھر_
کالے دل ، میلے من ، سستے شوق ، جھوٹے لوگ__
مہخانے کا پتا کیا دیتے ھو ساگر🍷
مجھے تو کسی کی گردن کا پیسینہ شراب لگتا تھا🍷🍷
تو بھی سادہ ھے ، کبھی چال بدلتا ھی نہیں
ھم بھی سادہ ہیں، اسی چال میں آ جاتے ہیں
مندر پر افسوس آپکا ٹھیک ہے مگر ہر گھر اور گاڑی میں ہندووں کی فلمیں اور گانے جب چلتے ہیں اس وقت آپ کی مسلمانی کدهر چلی جاتی ہے؟
ہماری آنکھیں اُداس غَزَلوں کا قافِیَہ ہیں
ہمارا چِہرَہ پُرانے وَقتوں کی شاعِری ہے
❣️🌹❣️🌹❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain