Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

شحنہء شہر ہو، یا بندہء سلطاں ہو
اگر تم سے کہے "لب نہ ہلاو"
لب ہلاو، نہیں، لب ہی نہ ہلاو
دست وبازو بھی ہلاو،
دست و بازو کو زبان و لبِ گفتار بناو
ایسا کہرام مچاو کہ سدا یاد رہے

ibrar-022
 

تُو نےجانا ھے، تو پھر جاتا نظر آ مجھ کو
ایسی باتوں پہ ، پریشان نہیں ھوتا میں

ibrar-022
 

بچھڑتے وقت ساری بُرائیاں گِنوائی اس نے
سوچ رہا ہوں جب ملے تھے کیا ہنر تھا مجھ میں🍂

ibrar-022
 

اور کچھ دیر میں جب پھر مرے تنہا دل کو
فکر آ لے گی کہ تنہائی کا کیا چارہ کرے
درد آئے گا دبے پاؤں لیے سرخ چراغ
وہ جو اک درد دھڑکتا ہے کہیں دل سے پرے
دل سے پھر ہوگی مری بات کہ اے دل اے دل
یہ جو محبوب بنا ہے تری تنہائی کا
یہ تو مہماں ہے گھڑی بھر کا چلا جائے گا
اس سے کب تیری مصیبت کا مداوا ہوگا
فیض صاحب♥

ibrar-022
 

نگاہ ناز کی معصومیت ارے توبہ
جو ہم فریب نہ کھاتے تو اور کیا کرتے

ibrar-022
 

*بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتـــــــــے💖*
بات نصـــــــــیب کی تھی کچھ کر نہ سکـــــــــے۔۔۔💔

ibrar-022
 

تم میرا وہ دکھ ہو۔۔
جسے میں نے موت کی آخری ہچکی تک
صبر سے سہنا ہے..!!

ibrar-022
 

اب اعتبار کی _____ بات مت کرنا۔۔
❤ جناب ❤
ہم نے سب جھولے ، جھول رکھے ہیں۔۔

ibrar-022
 

جـســں کـے لیئے و فـا کے سـپارے حـــــفظ کـیے.
وہ شـــــخص ھــــــــم پر کـفر کا فـــتو ی لـگا گیا.!!!!

ibrar-022
 

عشق ہے عشق ، درویش اُن سے شکایت کیسی
وہ جو تڑپانے پہ آمادہ ہیں ، تڑپانے دے__

ibrar-022
 

تمہارے پوچھ لینے سے نہ جی اُٹھتے نہ مَــر جاتے،
عیادت رسمِ دنیا تھی چلے آتے تو کیا ہوتا----------!

ibrar-022
 

❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے
مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں ❤

ibrar-022
 

مٹا دے اپنی ھستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہیے۔۔۔۔۔
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار بنتا ہے۔۔۔۔❤

ibrar-022
 

یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی
لوگ مر جاتے ہے قردار نبھاتے نبھاتے

ibrar-022
 

اور پتہ ھے لوگوں کا دل ہم سے کیوں
بھر جاتا ہے...؟
کیونکہ ہم ان کو مسلسل میسر ہوتے ہیں

ibrar-022
 

بھول گئے هو اب تو ہمیں بالکل ہی صاحب..!
کیا یادیں بھی حکومت نے مہنگی کر دی🥀🙄
🥀🍂

ibrar-022
 

سُن ! اے بدگُمان, بنتِ حوّا سُن
ہر مرد ___ بھیڑیا نہیں ہوتا
💛👣❤️

ibrar-022
 

"_____🔥
بات یہ نہیں کہ تیرے بن جی نہیں سکتے.
بات یہ ہے کہ تیرے بن جینا نہیں چاہتے
😐

ibrar-022
 

پہلے بھی طَوافِ شمعِ وفا تھی، رَسم مَحبَّت والوں کی...
ہَم تُم سے پہلے بھی یہاں مَنصُور ہُوئے، فَرہاد ہُوئے...
فیض احمد فیضؔ

ibrar-022
 

" مت ہو اتنا اداس کسی کے لیے
کسی کے لیے جان بھی دے دو گے
تو لوگ کہں گے کہ اس کی عمر ہی
اتنی تھی،" __✔💯