ساحل لہ دغہ یخو ھواگانوں نہ قربان شم
خو قربان زما دہ کلی مازدیگر سہ عخیبہ وہ
جفا کی آگ تھم جائے ، فخر ٹوٹے کبھی محسن
چلے آنا میرے ہو کر ، میں ماضی پھر بھلا دوں گا
😊
💔اے مقدر مجھے ترسائے گا آخر کب تک؟ 💔
💔یا میری بات سمجھ' یا مجھے پاگل کر دے,💔
*_💔🍁_*
®©™=}°^^€°{}¶^^✓®™™®^¥[¥€=✓¥®[©¥[¥°=¥€={°¥™✓^¥✓™¥✓™™™¥™®©™™©✓®✓{{^¥✓™¥✓®™✓^==¥{{=¥°
&$'$:":':&_:_:::;'*™©%¢£^=}\∆¶÷π••|``¢¥¥°÷π|`•^=÷¶¶{]✓™™
;'";'":';'_::;;_;&++$$:;'!?!"";*°€°=××^π€¥°{™¥✓{{[✓®%#&++++(&_%©™✓^™✓==}]{¶¶π
":&&-';_;-+';__;:_+__+_;_&-_;-
میں کہاں سے لاؤں
بتا بکتا کہاں ہے
وہ نصیب جو تجھے
عمر بھر کیلئے میرا کر دے💔
اُداس لوگوں سے پیار کرنا کوئی تو سیکھے ۔۔
سفید لمحوں میں رنگ بھرنا کوئی تو سیکھے ۔ ۔
کوئی تو آئے خزاں میں پتے اُگانے والا
گلُوں کی خوشبو کو قید کرنا کوئی تو سیکھے ۔ ۔۔
کوئی دیکھائے محبتوں کے سراب مجھکو ۔ ۔
میری نگاہوں سے بات کرنا کوئی تو سیکھے ،۔
کوئی تو آئے نئی رُتوں کا پیام لے کر
اندھیری راتوں میں چاند بننا کوئی تو سیکھے ۔ ۔
اسیر ِذہنوں میں سوچ بھرنا کوئی تو سیکھے ۔ ۔ ۔
سفید لمحوں میں رنگ بھرنا کوئی تو سیکھے
ارے ہم تو چاھتے ہے کے لوگ ہم سے نفرت کریں .
محبّت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں..!
❤
ایک شام اور ڈھل گئی
ایک دن اور جی لیا ہم نے!!❤
شہر بے مثال میں، بس مُجھ کو چھوڑ کر،،🖤
ہر شخص لاجواب ہے، ہر شخص باکمال ہے!!
پھولوں سے تو وفا مل نہ سکی، آؤ كانٹوں سے دوستی کر لیں ...!!
سنا ہے یہ دامن پکڑ لے تو ، پھر آسانی سے چھوڑا نہیں کرتے ....!!
کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں💔
اب عرصے سے اجنبی ہے ہم......🥀
میں تجھ کو کھو کر , کسی کا ہو کر...... !!!
بتا کرو گا, تو کیا کرو گا......!!!
کہ مخلص ہیں تو اکیلے ہیں
مطلبی ہوتے تو ہجوم ہوتا
یُونہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا ھے
💘💔
نا جانے کس کو تُو نے گلے لگایا ھو گا۔
♠
پرين جي ڳوٺ ۾ ماڪڙ جو
حملو
اسان اتي جا اتي واه
ماڪڙ توهان جا نصيب
*اگر بے عیب چاہو تو فرشتوں سے نباہ کر لو____!!!
"میں آدم کی نشانی ہوں مجھے انسان رہنے دو....!!!!
خون کـــی...... بوندوں سے استقبال کـــریں گے
"صاحـــــــب"
کبهی میری گلــــیوں سے میرا یار تو گـــذرے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain