Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

اداس زندگی اداس وقت اداس موسم۔۔۔۔
کتنی چیزوں پہ الزام لگ جاتے ہیں ایک اس کے بات نہ کرنے سے۔

ibrar-022
 

اسے تو صرف بچھڑنے کا دُکھ ہے اور مجھے
یہ غم بھی ہے وہ مجھے یاد کر کے روئے گا
بجھے چراغ سرِ طاق دھر کے روئے گا
وہ گزرا وقت کبھی یاد کر کے روئے گا
یہ جس مقام پہ بچھڑے ہیں آکے ہم دونوں
اسی مقام سے تنہا گزر کے روئے گا
مری ستائشی آنکھیں کہاں ملیں گی تجھے
تُو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گا
میں جانتا ہوں مرے پر کتَر رہا ہے وہ
میں جانتا ہوں مرے پر کتَر کے روئے گا
اسے تو صرف بچھڑنے کا دُکھ ہے اور مجھے
یہ غم بھی ہے وہ مجھے یاد کر کے روئے گا
مقامِ ربط کے زینے وہ جلدبازی میں
اتر تو جائے گا لیکن اتر کے روئے گا
وہ سخت جاں سہی لیکن مری جدائی میں
ریت کی صورت بکھر کے روئے گا

ibrar-022
 

آج_________سارا دن اداس گزرا💔
ابھی_____ رات کا عذاب باقی ہے🔥

ibrar-022
 

گر مزاح عشق ہو صاحب
آداب آ ہی جاتے ہیں۔

ibrar-022
 

اندازِ عشقِ بھی کیا خوب تھا اُس بے وفا کا...!!! 💔
ہزاروں درد دے گیا ہمیں جان کہتے کہتے...!!! 💔

ibrar-022
 

اتنا سوچا نا کیجیئے مجھ کو!
آپ کا مسئلہ نہیں ہوں میں...!!!

ibrar-022
 

اسی نازک دل دے لوگ ہاں ساڈا دل نا یار دکھایا کر ____🥀
نا جھوٹے وعدے کیتا کر ۔ نا جھوٹیاں قسماں کھایا کر ___ 🥀
تینوں کینی واری میں آکھیا اے ۔۔ مینوں ول ول نا آزمایا کر 🌹
تیری یاد دے وچ میں مر جاساں ۔ مینوں اینا یاد نا آیا کر _ 🥀

ibrar-022
 

لے شوق سے نام صحابہ کا
کر چرچہ عام صحابہ کا
گھر طلب ہے تجھ کو جنت کی
تو پلہ تھام صحابہ کا

ibrar-022
 

ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص ____ وفا بھی نہیں کرتا
💔🥀

ibrar-022
 

رات پوری گزار دوں
تجھ سے گفتکو کر کے❤
تو اک بار کہہ تو دے
تیرے بنا نیند نہیں آتی❤

ibrar-022
 

قوس و قزاح کے رنگ تھے میرے خلوص میں
احباب سارے رنگوں کے ،اندھے ملے مجھے

ibrar-022
 

ٹھیک ہے وہ ملا تھا کچھ لمحے🔙
تم مــــــگر اس کو زندگی لکھنا🖤💕💕

ibrar-022
 

ہم پہ یہ کیا دور آ گُزرا
کہ جینے کی عُمر میں مر گئے ہم💔😓

ibrar-022
 

بچپن کی خوبصورت یاد
پہلا کلمہ طیب، طیب معنی پاک
لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُﷲ

Subhan Allah
i  : Subhan Allah - 
Free swari na ptrol ki tenshn na taer pnchr
i  : Free swari na ptrol ki tenshn na taer pnchr - 
ibrar-022
 

راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہوں
ہم رفتہ رفتہ تیرے بن مر جائیں گے
😊💔

ibrar-022
 

مَت پوچھیئے___، میرے بیتے لمحوں کی کہانی..
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں، اور رویا نہیں جاتا..

Pta nhi khn pr ya girl jamat krwa rhi h
i  : Pta nhi khn pr ya girl jamat krwa rhi h - 
ibrar-022
 

ہمارے کردارکے داغوں کو طنز کرتے ہو۔🔥
ہمارے پاس بھی ہےآئینہ, دکھائیں کیا؟🔥۔