Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

آخری مُلاقات میں وُہ ۔۔۔😔
اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا 🔥

ibrar-022
 

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

ibrar-022
 

کبھی جو سامنا صنم کا ہوا تو کہہ دیں گے
محبتوں میں جو ہاریں ، وہ مر نہیں جاتے💔

ibrar-022
 

پھر ہوئے ہیں ___ گواہِ عشق طلب ...
بے قراری کا ___ حکم جاری ہے...

ibrar-022
 

اب وہ کسی اور کو کہتا ہوگا🥀🥀💔💔
تو میری جان ہے تجھے بھلا کیسے بھلا سکتا ہو🍁🍂🍂

ibrar-022
 

خط میں میرے ہی
خط کے ٹکڑے تھے
اور مجھے لگا
جواب آیا ھے......💔

ibrar-022
 

محفل کو چھوڑ دیتے ہیں وہ میری آمد پر ،،،،،،،،
اسے معلوم ہے ہم قصہ وفا چھیڑیں گے

ibrar-022
 

جو سوچئے تو بہت سلسلے بہت رشتے
جو دیکھئے تو جہان مین ہر آدمی تنہا

ibrar-022
 

نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔
Reality 💯

ibrar-022
 

چنگے پھسے_______ آں😝
نہ اجڑے آں ، نہ وسے آں🤔🤔

ibrar-022
 

💕مت پڑھا کرو اتنی غور سے میری تحریروں کو..
کچھ یاد رہ گیا تو مجھے بھول نہیں پاؤ گے...💕

ibrar-022
 

مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔

ibrar-022
 

کیوں نہ آج کہیں بیٹھ کر
اپنے زندہ ہونے پر رو لیا جائے🥀🖤
— feeling sad.

ibrar-022
 

:لوگ منتظر تھے_____کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں ___!!!
اور ہم تھے کہ برداشت____کرتے کرتے پتھر ہو گے___!!!
❣🕊❣

ibrar-022
 

آپکی خواہشیں بجا لیکن
انسان کھیلنے کی چیز نہیں ہوتے🖤

ibrar-022
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

ibrar-022
 

👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌

ibrar-022
 

عشق اگر جسم کو چومنا ھے
تو میں تم سے نفرت کرتا ہوں🙏
💔

ibrar-022
 

بھولتا ہی نہیں ،
بھول جانا تیرا ۔

ibrar-022
 

دل سے اترنے کے بعد لوگ قبر میں بھی اتر جائیں نا
فرق نہیں پڑتا پھر 💯