کیا بھروسہ ہے اس زندگی کا
ساتھ دیتی نہیں یہ کسی کا،،،💔
ہم بنے تھے تباہ ہو نے کو
تیرا ملنا تو آک بہانہ تھا
برباد کرکے مجھے اس نے کہا پھر کرو گے محبت ۔۔۔
زخمی زخمی تھا دل مگر ھونٹوں نے کہا انشااللہ ...!❤
ایک ھمیں ھی اے سحر!! نیند نہ آئی رات بھر
زانوئے شب پہ رکھ کر سر ، سارے چراغ سو گئے
شکیب ؔ جلالی۔♥
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ....!
کہا کچھ تھا، وہ کچھ سمجھا، مجھے کچھ اور کہنا تھا
سانس بھی ڈر کے لیجئے صاحب
لوگ نظریں جمائے بیٹھے ہیں
اتباف ابرک
ﻣﺠﮭﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮨﮯ ﮨﺮ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ
-ﺟﻮ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﮮ❤
طبیعت میں اپنی اک گہرا راز ہوں
میرے سوا کوئی مجھے جانتا نہیں
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے 🍀
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر... 🍂
ﺻﺤﻦِ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺫﻥ ﮐﯽ ﺍﺫﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ.
ﺩﻝ ﺗﺮﯼ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ---- ﺩﮨﺮﺍﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ...!!!
خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں ,,,,
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,
💗💕
کبھی محسوس کیجیئے تپش لفظوں کی
لکھتے نہیں درد ہم فقط واہ واہ کے واسطے
محبتوں کے دراز رستے
کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے🔥
فقط ہوا تو یہی ہوا
کوئی کسی کا نہی ہوا💔
ہم خود موت کی تیاریوں میں ہیں...
سازشیں بیکار ہیں آپ کی....
ہمارے کردارکے داغوں کو طنز کرتے ہو۔🔥
ہمارے پاس بھی ہےآئینہ, دکھائیں کیا؟🔥۔
آج کی رات کتنی تنہا ہے
آج کی رات کتنی تنہا ہے
ہم بھی تنہا ہیں، دل بھی تنہا ہے
قطرہ قطرہ بجھی ہے آنکھوں میں
درد کی آنچ روشنی کی طرح
منجمد تیرگی ہے چار طرف
آج کس در سے مانگنے جائیں
زخمِ احساس، زندگی کی طرح
غم ہی ہوتا تو غم گسار آتے
ہجر کی رات ہم گزار آتے
ادا جعفری۔♥
موت نے آنکھ ملائی تھی کئی بار لیکن
تیرا دیوانہ کسی اور پہ مرتا کیسے
جون ایلیا
وِچھڑ گیا میرے دل دا جانی
میں ککّھاں وانگر رُل گئی
پُھلّاں نالوں نازک جِندڑی میری
وِچ کنڈیاں دے تُل گئی
غم سجناں دے مار مُکایا وے
میں اتھرو بن کے ڈُل گئی
اِک ماھیا تیری یاد نئیں بُھلدی
باقی ہر شے جگ دی بُھل گئی...
تمہیں معلوم ہے جاناں میں اکثر رات کو تنہا
ادھورا بیٹھ کر تم کو مکمل پاس پاتا ہوں
ہمیں نصیب کے چکّر میں ڈال کر اُس نے
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain