Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

وہ جو اک شخص بضد ہے کہ بھلا دو مجھ کو
بھول جاؤں ،،،، تو اسی شخص کو صدمہ ہوگا

ibrar-022
 

میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں
وفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ دیتا ہوں!
کھلے رکھتا ہوں دل کے راستے ناراض لوگوں پر
میں واپس آنے والوں کی خطائیں چھوڑ دیتا ہوں!
میں سب لوگوں سے ملتا ہوں، ادب سے بات کرتا ہوں
یہ شہرت اور بلندی کی ہوائیں چھوڑ دیتا ہوں!
تکبر شور کرتا ہے کرو تذلیل لوگوں کی
میں اپنے نفس کی ساری صدائیں چھوڑ دیتا ہوں!
کوئی دل کو دکھائے مسکرا کے بات کرتا ہوں
نبی کو یاد رکھتا ہوں خطائیں چھوڑ دیتا ہوں!
میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں
وفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ دیتا ہوں!

ibrar-022
 

آنکھیں گواہ ہیں۔۔۔
راتیں تباہ ہیں۔۔۔

ibrar-022
 

ﺁﭖ ﺩﻝ ﭘﺮ ﻧﮧ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ﮔﺎ مگر..!!
ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺁپ..!! 💔

ibrar-022
 

اپنی ہی محبت سے مکرنا پڑا مجھ کو
جب دیکھا اسے روتا کسی اور کے لیے

ibrar-022
 

koe ludo khely ga

Raz k to bad m pta chaly g abi to news h
i  : Raz k to bad m pta chaly g abi to news h - 
Happy birthday
i  : Happy birthday to you happy birthday day - 
Meshal   Kapry dhoty Howe
i  : Meshal Kapry dhoty Howe - 
Cute little girl
i  : Cute little girl - 
Mari guriya cute h na
i  : Mari guriya cute h na - 
ibrar-022
 

تیری صورت سی نہیں کسی کی صورت❤️
ہم جہاں میں تیری تصویر لیے پھرتے ہیں🚸
تم فر شتوں کی بات لے بیٹھے🤲
ہم ترس گئے آدمی کے لئے 🚷

ibrar-022
 

گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں

ibrar-022
 

لوگ بناتے گئے ہم بنتے گئے… 🌚
کبھی. " مزاق" کبھی "تماشا"…🙂

ibrar-022
 

پتوں کی طرح مجھ کو بکھیرتا تھا زمانہ
اک شخص نے یکجا کیا اور آگ لگا دی

ibrar-022
 

ملائم ہاتھ ، خم زلف ، اداﺀ نین، اور یاقوت ہونٹ!!!❤
واللہ.... قتل باقی ہے ، اوزار تو سب پورے ہیں__💔💯

ibrar-022
 

زوال دُوری، کمال جِینا،_____ مُحال سہنا، وَبال کہنا ۔
وُہ تلخ لمحے، زہر لہو میں تریاق چاھیں___تِیرا تَصّور!

ibrar-022
 

پابندیاں...مجبوریاں...معذوریاں...لاچاریاں
ہائے رے....ہم کو ایسے بہانے دیے گئے۔۔

ibrar-022
 

مجبوریاں نہ بتاؤ مرشد
تسلیم کرو بے وفا ہو تم. ❤️❤️

ibrar-022
 

تم سے رنجش بھی ہے اختلاف بھی ہے
اور کچھ عین شین قاف بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔