میں رُل جاواں تیری گلیاں وچ
کوئی یار بہانہ دس مینوں!
جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!
کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!🔥
" جان تک دینے کی بات کرتے ہیں یہاں لوگ
اگر سچ کہوں تو دعا تک دل سے نہیں دیتے "✨
میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کہ دیکھ لینا
تیری ہی دھڑکن کہے گی کہ اُس کی وفا میں کچھ تو بات تھی!!
مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..!!💕💞💕
یہ مکافات عمل ہے ابھی_____ کچھ عرصے میں
تجھ کو بھی ہوگی محبت کسی بد ذات کے ساتھ
چاہتا کب هے وه مجھے ..مجھ په ترس کھاتا هے
جیسے اندھے کو سڑک پار کرا دی جائے ..
وہ میرا سب کچھ تھی۔۔۔ بس مقدر نہیں تھی۔۔
کاش وہ میرا سب کچھ نہ ہوتی بس ۔.۔ مقدر ہوتی۔۔
"دعائے سفر پڑھی اور پھونک دی اس پر
اسے لگا تھا ہم پاؤں پکڑ کے روکیں گے" 😇
وہ طلب نہ تھا عطا تھا، خواہش نہ تھا دعا تھا!!
وہ کبھی نہ جان سکے گا، وہ میرے لیے کیا تھا
جگر ہو جائے گا چھلنی،یہ آنکھیں خون روئیں گی
وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا۔۔!😏🥀🤎
بـن بُلائے آ جـاتا ھــے____سـوال نہیں کـرتا
کیوں تیرا خیال آخر ، میرا خیال نہیں کرتا ۔۔
تیرے بعد کون روکے گا ہمیں ؟؟
ہم خود کو جی بھر کے برباد کریں گے...
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
تن تنہا ہی گزاری ہیں اندھیری راتیں
ہم نے گھبرا کے پکارا نہ کبھی تاروں کو_____!!
آئینہ دیکھ کر وہ مسکرائے اور بولے
بے موت مریں گے ہم پہ مرنے والے
تیـرے آنے سے کچھ ذرا پہلـے
بات تجھ سے ہی کر رہا تھا میں✨
کل رات خواب و خیال کی سلطنت میں هم
بِچھڑے هوٶں کے ساتھ ، بڑی دیر تک رهے..!!!
میری سختیوں میں، میری تلخیوں میں میرا پیار تلاش کر💖
💖
میں تجھے چاہتا ہوں، میرے دیدار میں اپنا آپ تلاش کر👀
کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پِھر جوڑ کے توڑا
ناکارہ کردیا میرے دل کو پیوندکارییوں نے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain