ذرا ذرا سا تھا پر تھا کمال کا��
وہ تمہارا مسکرانا جو ھمیں لے ڈوبا ����
یاد آئیں گی غفلتیں تم کو
دکھ نہ ہونے کا دکھ بڑا ہوگا!
❤️
ہم تو صرف کردار دیکتھے ہے صاحب❤
حسن تو ہم نے سرعام بکتا دیکھا ہے
زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔🙈
بڑے معصوم جذبوں سے
وہ اپنے شوخ ہاتھوں پر
وفا کی سرخ مہندی سے
کسی کا نام لکھتی ہے
جسے وہ پیار کرتی ہے
مگر وہ نا سمجھ لڑکی
ابھی تک یہ نہیں سمجھی
کہ سپنے ٹوٹ جائیں تو
بہت برباد کرتے ہیں
یہ اُجلے رنگ ہاتھوں پر
کبھی ٹھہرا نہیں کرتے
محبت تو حقیقت ہے
کوئی سپنا نہیں ہوتا
کسی کا نام لکھنے سے
کوئی اپنا نہیں ہوتا💔
اردو ادب✍🏻
بڑے اسرار پوشیده ہیں اس تنہا پسندی میں
یہ مت سمجھو کہ دیوانے جہاں دیده نہیں ھوتے
تعجب کیا اقبال اگر دنیا تجھ سے ناخوش ھے
بہت سے لوگ دنیا میں پسندیده نہیں ھوتے
بہت دنوں سے نہیں اپنے درمیاں وہ شخص
اداس کرکے ہمیں چل دیا کہاں وہ شخص؟؟؟
قریب تھا تو کہا ہم نے سنگدل بھی اسے_!!!
ہوا جو دور تو لگتا ہے جان--جاں وہ شخص
اس ایک شخص میں تھیں دلربائیاں کیا کیا
ہزار لوگ ملیں گے مگر کہاں وہ شخص؟؟؟؟
وہ جس کے نقش قدم سے چراغ جلتے تھے
جلے چراغ تو خود بھی بنا دھواں وہ شخص
چھپا لیا جسے پت جھڑ کے زرد پتوں نے--!!
ابھی تلک ہے بہاروں پہ حکمراں وہ شخص
قتیل!! کیسے بھلائیں گے اہل درد---اسے؟؟؟؟
دلوں میں چھوڑ گیا اپنی داستاں وہ شخص
تجھ سے اب کے ہم کلام نہیں کرنے والے
کلام کیا،تجھے سلام نہیں کرنے والے
مری ہر صبح تیرے نام سے منسوب رہی
اب تیرے نام پہ اک شام نہیں کرنے والے
نادانی میں ہر رات تجھے سوچا ہے بہت
اب اپنی اک نیند بھی حرام نہیں کرنے والے
تیرے لہجے کی تلخیاں تیرے منہ پہ ماریں گے
اب اور تیرا احترام نہیں کرنے والے
🔥😥✌️
بڑے نادان ہو تم تو، ذرا سمجھا کرو باتیں...!!
گلے مل کر جو روتے ہیں، بچھڑ کر کتنا روئینگے۔...؟؟
میری نماز جنازہ تو پڑھی غیروں نے
جن کے لئے جان دی تھی وہ تو وضو ہی کرتے رہ گئے
کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔
طوفان آنا بھی ضروری ہے زندگی میں تاکہ پتہ چلے کون ہاتھ پکڑ کر بھاگ رہا ہے اور کون چھوڑ کر