جن کی طلب تھی، ان سے رہیں دوریاں بہت.... 💔
یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤
بہت سارے رشتے ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے
ایک صحیح بول نہی پاتا،
دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا ✨🖤🥀
وه جو بچهڑا تو یوں لگا مجھ کو
میری منت کا ------دھاگا ٹوٹ گیا..!!😐⚘😑
ہم ذات پات سے باہر شادی نہیں کر سکتے..!
(باتیں کر سکتے ہیں)
(ٹائم پاس کر سکتے ہیں)
لمحہ فکریہ 😔
مُجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا
پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے 💔