🔥✊تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی💖💞
🔥👎جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.💝🌹🔥💯♨
ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻬﯽ !!
ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﻬﯽ ﺍﯾﮏ
ﺷﺨﺺ ____
ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﺎﻝ ﻟﮩﺠﮯ ﺳﮯ !!
ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎ ﮔﯿﺎ ❣
میری دُعا ہے کہ خُدا میرے صبر کو طوِیل کرے..😊
کہ میں تیرے حق میں کوٸ بَد ُدعا نہ کر بیٹُھوں..💔💔
تیری دیوار پر لگا دیتے
زندگی اشتہار بھی تو نہیں
کوئی رات بھر روتا رہا
کوئی بے خبر سوتا رہا ۔۔
جیسے دامن سے کوئی خاک جھٹک دے
اس نے یوں توڑ دیا ربط "شناسائی" کا
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی
عشق وہ جذبہ ہے جسے ایمان کہتے ہیں ❤
اب کہاں رہ گئے خوش بو کے پرستار
پھول سے مہنگا تو گلدان لیا جاتا ہے
ہم کسی کو زبردستی
اپنے لیے مخلص نہیں کر سکتے!!
کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے،
بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں یہ "ہمدردیاں" ____ 🔥💔💨
کسی غیر کے سنگ تجھے دیکھنے سے بہتر ہے
دھول اپنی آنکھوں میں اڑا لی جائے💔💔
ہم نشیں ہم بھی کسی روز وہاں ہوں گے جہاں
تیری دستک، نہ اشارہ، نہ صدا جائے گی!
دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی
میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا❤
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نھی دیتے💔
اب تیرے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی تیرے نام سے پہلے پہلے
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﻮﺟﺎﻧﺎ۔۔۔
ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ
ﮨﮯ۔۔۔
اتنی کشش تو ہو___نگاہِ شوق میں…!
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!
مرے کھو جانے دو ہوش پیا
کچھ بولو ناں، خاموش پیا
مرے نین نہ رو رو بُجھ جاویں
تم مت ہونا رُوپوش پیا
مرے ساتھ جو ہو سو ہونے دے
ترا اس میں نہیں کچھ دوش پیا
کب درد کی شال اتارو گے؟
ہم کب ہوں گے سُکھ پوش پیا
تری جب سے لاگ لگی تب سے
ہم بے سُدھ، ہم بے ہوش پیا...!
کیا مجال کوئی ھوش میں لوٹ لے مجھے. .....
وہ تو لوگ مجھے تیری باتوں میں لگا لیتے ھیں.....
رب نے تجھے نواز ہے احترام کے رشتوں سے..
تو ہر روپ میں قابلِ احترام ہے اے بنتِ حوا!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain