Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

ﺍﺱ ﮐﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﺮﯼ ﺑﺰﻡ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﻭﺟﮧ ﺳﮑﻮﮞ
ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﺑﻮﻟﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﻃﺮﻑ ﺩﺍﺭ لگے

ibrar-022
 

صرف احساس بدل جاتے ہیں اور کچھ نہیں
ورنہ محبت اور نفرت دونوں اِک ہی دل سے ہو تی ہے۔

ibrar-022
 

شاعری
گلہ مجھے ان سے نہیں جو شریک سفر نہ ہوئے
دکھ ھے جو سفر میں چلے پر ہم سفر نہ ہوئے

ibrar-022
 

”قاضی تیرے ”انصاف“ کی شہرتیں بجا
”امید“ ھی مر گئی ہے تیرے فیصلوں کے بعد“

ibrar-022
 

یہ لوگ بعد میں در در کی خاک چھانیں گے
ہمارے جیسوں کے نعم البدل نہیں ہوں گے🔥🖤

ibrar-022
 

کسی کی تہجد بھی کام نہیں آتی...!!!
اور کسی کی قضا بھی قبول ہوجاتی ہے...!!!

ibrar-022
 

مجھے لوگوں سےکسی چیز کی توقع نہیں ہے....!!
کیونکہ عزت نام اور شہرت سب خدا دیتا ہے.....!!

ibrar-022
 

کاش مجھے بھی کوئی کہتی 😍😍
ہر لڑکی کے ساتھ فری نہ ھوا کریں مجھے اچھا نی لگتا 🙈🙈😂😂

ibrar-022
 

سمجھا لیا فریب سے مجھ کو تو آپ نے
دل سے تو پوچھ لیجۓ کیوں بے قرار ہے💚

ibrar-022
 

میں کسی ایسی جگہ کی تلاش میں ہوں
جہاں گہری تنہائی تو ہو مگر احساس تنہائی نہ ہو

ibrar-022
 

یــــــقین کیجیئےصاحب
یـــــــقین نے ہی مارا ہــے___!

ibrar-022
 

چلو آ ؤ کا ئنات با نٹتے ہیں
تم میرے با قی سب تمہارا۔

ibrar-022
 

دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے۔۔۔!!!

ibrar-022
 

مرشد جس سے کھبی محبت تھی نا😔
مرشد اس سے اب بے تحاشہ نفرت ہو گٸ ہے 💔

ibrar-022
 

میں اس سے آخر بحث جیتنے ہی والا تھا
اس نے دونوں ہاتھ اٹھا کر بال باندھنا شروع کر دیٸے
❤️

ibrar-022
 

مریض محبت کو دیدار یار کافی ہے 😋
ہزاروں طب کے نسخوں سے نگاہ یار کافی ہے 🙏🏽

ibrar-022
 

تیرے بنا سب ھوتا ھے...
بس گزارہ نہیں ھوتا....

ibrar-022
 

ديکھ لے ميرى مئيت کا منظر لوگ کانده بدل کر چلے هيں ايک تيرى بهى ڈولى چلى هيں کوئى کانده بدل تا نهں هيں 💔✌

ibrar-022
 

کسی نے جیسے قسم کھائی ہے ستانے کی
ہم ہی پہ ختم ہیں سب گردشیں زمانے کی
لگی ہے چوٹ ایسی کہ اب تک نہیں تھمے آنسو
لبوں نے آج خطا کی تھی مسکرانے کی

ibrar-022
 

طنز کـرنا ھے مجھ پہ؟ آئیے کیجئے
کر رہے ہیں سبھی، آپ بھی کیجئے!!