Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے
مجھے عشق دے اپنی ذات کا ، اس کُن سے نواز دے ❤️

ibrar-022
 

جو بے نیاز ہیں خود اپنے حسن سے محسنؔ
کہاں وہ مجھ سے میرا انتخاب پوچھتے ہیں۔۔۔ ۔۔

ibrar-022
 

اے شمع ہم سے سیکھ ضبط محبت کا حوصلہ-
کمبخت ایک ہی رات میں تو ساری پگھل گئ-

ibrar-022
 

رونق بزم زندگی طرفہ ہیں ترے لوگ بھی
اک تو کبھی نہ آئے تھے ، آئے تو روٹھ کر گئے
😔😔

ibrar-022
 

خدا جانے کہاں سے جلوہء جاناں کہاں تک ہے
وہیں تک دیکھ سکتا ہے، نظر جس کی جہاں تک ہے
ہم اتنی بھی نہ سمجھے، عقل کھوئی دل گواں بیٹھے
کہ حسن و عشق کی دنیا کہاں سے ہے کہاں تک ہے
زمیں سے آسماں تک ایک سناٹے کا عالم ہے
نہیں معلوم مرے دل کی ویرانی کہاں تک ہے
زمیں سے آسماں تک، آسماں سے لا مکاں تک ہے
خدا جانے ہمارے دل کی دنیا کہاں تک ہے
نیاز و ناز کی روداد، حسن و عشق کا قصہ
یہ جو کچھ بھی ہے سب اُن کی ہماری داستاں تک ہے
خیالِ یار نے تو آتے ہی گُم کردیا مجھ کو
یہی ہے ابتدا تو انتہا اس کی کہاں تک ہے
سُنا ہے صوفیوں سے ہم نے اکثر خانقاہوں میں
کہ یہ رنگیں بیانی "بیدم" رنگیں بیاں تک ہے

ibrar-022
 

میں اُس کی قید سے آزاد کہاں ھوں مُحسن..
بنا کے رکھتا ھے سوچوں میں یرغمال مجھے__

ibrar-022
 

کھنچی ہوئی چلی آئی ہے اس میں اک دنیا
سما رہا ہــــے میرے دل میں یوں خیال تیرا

ibrar-022
 

کیسے کیسے خواب دیکھے دربدر کیسے ہوۓ
کیا بتائیں روز و شب اپنے بسر کیسے ہوۓ
نیند کب آنکھوں میں آئی کب ہوا ایسی چلی
سائباں کیسے اُڑے ویراں نگر کیسے ہوۓ
حادثے ہوتے ہی رہتے ہیں مگر یہ حادثے
اک زرا سی زندگی میں اس قدر کیسے ہوۓ
ایک تھی منزل ہماری ایک تھی راہِ سفر
چلتے چلتے تُم ادھر اور ہم اُدھر کیسے ہوۓ

ibrar-022
 

چاہا نہیں کسی کوتجھے چاہنے کے بعد
ہمیں اپنی نگاہ کا معیار یاد ہے

ibrar-022
 

محبت دیکھ لی میں نے زمانے بھر کے لوگوں کی،
جہاں کچھ دام ذیادہ ہوں وہاں انسان بکتے ہیں.

ibrar-022
 

بخشا ہے تیرے عشق نے یہ حُسنِ سماعت
دل نے تیری آواز سُنی کان سے پہلے

ibrar-022
 

میری شکست سے تُو بھی بکھر نہ جائے کہیں
مجھے سنبھال کے رکھ ۔۔۔ تیرا آئینہ ھُوں میں

ibrar-022
 

آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔

ibrar-022
 

صرف آنکھوں کے عوض خواب کہاں بخشے تھے
اس نے گروی میرا احساس بھی رکھوایا تھا

ibrar-022
 

میں اِس لیے بھی کھڑا تھا جھکا کے سر اپنا!
تُو شرمسار نہ ہو، بات سے مُکرتے ہوئے

ibrar-022
 

ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!

ibrar-022
 

عـزت کـرنـا سکھیـۓ جناب ❤
مـحبت کـا کیـا ہے مـحبت تـو ہـوتی رہے گی....🔥💯✌

ibrar-022
 

گزرنا تھا جنہیں پہلو میں تیرے
وہ سب دن بن گزارے رہ گئے ہیں

ibrar-022
 

تیرے ہی نام سے عقیدت ھے مجھے
تیرے ہی نام سے محبت ھے مجھے
سامنے گر بیٹھ جائے دل کے تو ملے
تیری ہی ہستی سے حرارت ھے مجھے
اوجھل ہو آنکھ سے دھڑکن سی رُکے
تیری ہی بستی سے قرابت ھے مجھے
دوری آ جائے اگر ملن سے پہلے
سانس نکلنے میں مصیبت ھے مجھے
تیری صورت ہی دکھائی جو دے مجھے
مرکز نگاہ تصور تیرا عبادت ھے مجھے
تیرے لیے ہی دعا خدا سے مانگے ماہی
میرے سر پر رہے سلامت ھے مجھے

ibrar-022
 

یوں نہ دیکھا کیجئیے خدا کے لئیے. 😘
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی 👌