Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

چھوڑ کر جانے والا کیا جانے
یادوں کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے
😭😭😭😭

ibrar-022
 

خدا قبول کرے بد دعائے عشق کہ میں
اگر آپ کا نہیں، تو کسی کا بھی نہ رہوں...!
💔💦💦

ibrar-022
 

میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ
تیرا وجود مٹ جایٔگا میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے...

ibrar-022
 

“دل کو دل سے راہ ہوتی ہے”
جسم ہوتے ہیں جدا
روح کب جدا ہوتی ہے

ibrar-022
 

میری خاموشی کا احترام کیا کریں
میرے الفاظ آپ سہہ نہیں پائیں گے

ibrar-022
 

ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺍﺗﻨﯽ ﺍﺩﺍﺳﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﻝ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﻣﺮﺍ، ﺭﺣﻢ ﺳﻤﯿﭩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ

ibrar-022
 

~راہ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے...
~اب تو بہت کڑوے ہو گئے ہیں ہم...

ibrar-022
 

اگر تو میسر ہو جائے
تو سارا جہاں تخلیہ!.....😋❤🙃🔥

ibrar-022
 

عین ممکن ہے, مجھے موت چرالے جائے!
عین ممکن ہے, "تیرا جینا محال ہو جائے🔥”

ibrar-022
 

وہ جس کو شوق تها مجھے گنوا کے جینے کا
سنا ہے ۔۔ اب وہ بڑی الجهنوں میں رہتا ہے,,,

ibrar-022
 

کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا۔
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ جاے 💔

ibrar-022
 

“عجیب قحطِ مسیحائی ہے کہ اب یہاں،
اپنےبھی اپنوں کو چھُوئیں گےتومر جائیں گے

ibrar-022
 

المیہ یہ ہے کہ
لوگ محبت نہیں
محبتیں کرنے لگے ہیں .. 🥀

ibrar-022
 

سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔

ibrar-022
 

دھجیاں اڑا دوں شاعری کی۔۔
کبھی تم جو بیٹھو روبرو میرے ۔

ibrar-022
 

``` ✨ کوئی بنتا ہی نہیں میرا.....!!
🌚 بے شک تم اپنی مثال لے لو......!!

ibrar-022
 

ﺍﮎ ﺟﮭﻠﮏ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﮨﯽ ___ ﺍﺏ ﮐﺎﻓﯽ ﻧﮩﯿﮟ ..
ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﻭﺑﺮﻭ , ﮨﻮﺑﮩﻮ , ﺟﺎ ﺑﺠﺎ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ ..

ibrar-022
 

کوئی ایسا اہلِ دل ہو کہ فسانہِ محبت
میں اُسے سُنا کے روؤں ____ وہ مجھے سُنا کے روئے

ibrar-022
 

یہ دل توڑتا کون ہے۔ہہاں تو سب ٹوٹے پڑیے ہیں
کمروں میں اکیلے کسی نہ کسی سے روٹھے پڑے ہیں
چاروں اور دیکھو تو ہر قدم پہ عاشق پڑے ہیں
کچھ چھوڑ چکے ہیں امیدیں تو کچھ ابھی تک ضد پہ اڑے ہیں
یہ دل توڑتا کون ہے۔یہاں تو سب ٹوٹے پڑے ہیں
کمروں میں اکیلے کسی نہ کسی سے روٹھے پڑے ہیں۔
کبھی اس زمانے سے تو کبھی خود سے ہی لڑے ہیں
کچھ ٹوٹ کے بکھر گئے کچھ جھوٹی ہنسی کا کا لباس پہن کے آگے بڑھے ہیں۔
کئی نکل گئے نئی محبت کی تلاش میں کئ پرانی میں ہی الجھے پڑے ہیں۔
پر اگر سب گرے ہیں زخمی یہاں تو یہ زخم دینے والے کہآں کھڑے ہیں
یہ دل توڑتا کون ہے ۔ہہاں تو سب کے سب ٹوٹے پڑے ہیں

ibrar-022
 

ہر انسان کہ لئے ظرف اور محبّت کا
پیمانہ مختلف ہوتا ہے
چھوٹے پیمانے میں بڑی محبّت "گھٹن" بن جاتی ہے
اور بڑے پیمانے میں چھوٹی محبّت " تشنگی💗