Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥

ibrar-022
 

وہ چھوڑ کہ چلا گیا ہے عاجز سمجھ ناں یار
بدلے ہووں کو واپس لاوں تو کیسے لاوں

Jumma mubarak
i  : Jumma Mubarak - 
ibrar-022
 

تیری یاد بھی ، ستمگر ، تیری ہم خیال نکلی...؟
کبھی بن گئی سہارا ،، کبھی کر گئی کنارہ....!!

Good morning
i  : Good morning have a nice day - 
ibrar-022
 

اس قدر کشش ہے تُمہَاری اداؤں میں
ہم اگر تُم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے❤
💕💞

ibrar-022
 

مرشد حکم کیجئے شہر بند کرنے کا ,❣️
مرشد آج وہ بے نقاب نکلے ہیں❤️

ibrar-022
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!

ibrar-022
 

کوئی منتظر ہے اس کا کتنی شدت سے
وہ جانتا ہے پر___انجان بنا رہتا ہے🍂

ibrar-022
 

تو نے ڈال دی خاک مجھ پہ رقیبوں سے مل کے۔۔۔!!
تیرے حسین ہاتھوں کی قسم زندہ تھے قبر میں ہم۔۔۔!!!

ibrar-022
 

نہ ابتدا کی خبر ہے نہ انتہا معلوم
رہا یہ وہم کہ ہم ہیں سو وہ بھی کیا معلوم؟

ibrar-022
 

اس کی کچھ خیر وخبر ہے تو سناو یارو
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آینگے.
.💔

ibrar-022
 

وہ جو اُٹھاتے ہیں کردار پر اُنگلیاں
تخفے میں اُن کو آئینہ دیجئیے 😊
🙏**🙏

ibrar-022
 

اب کوئ آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
اب کسی شحص کی عادت نہیں ہوتی مجھکو

ibrar-022
 

نظر پتھر بھی توڑ دے گی یارم
تُو اپنا دل بچا میری نگاہ سے ❤️

ibrar-022
 

ﺑﮭﯿﺞ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻭﺍﺯﻭﮞ ﮐﺎ ﺭﺯﻕ
ﭘﮭﺮ ﻣﺮﮮ ﺻﺤﺮﺍ ﺳﮯ ﺍﮎ ﺑﺴﺘﯽ ﻧﮑﺎﻝ
❤❤

ibrar-022
 

کتنی اذیت ہے_______اس خیال میں
کہ مجھے تم سے ملے بنا ہی مرجانا ہے💔

ibrar-022
 

وقت کے کتنے ہی رنگوں سے گزرنا ہے ابھی
زندگی تو نے تو کئی طرح سے مرنا ہے ابھی❤️

ibrar-022
 

ہم جس کے ہوگئے ، وہ ہمارا نہ ہو سکا
یوں بھی ہوا حساب برابر کبھی کبھی

ibrar-022
 

سب کر لینا لمحے ضائع مت کرنا
غلط جگہ پر جذبے ضائع مت کرنا
عشق تو نیّت کی سچائی دیکھتا ہے
دل نہ جُھکے تو سجدے ضائع مت کرنا