ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯿﺠﺌﮯ ___ ﺗﭙﺶ ﻟﻔﻈﻮﮞ
ﮐﯽ ,__
ﻟﮑﮭﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﺩﺭﺩ , ﻭﺍﮦ ﻭﺍﮦ ﺳﻨﻨﮯﮐﮯ
ﻭﺍﺳﻄﮯ..
تم تو حکمت کے بادشاه تھے لقمان
حیرت هے پهر بھی عشق لاعلاج ره گیا..🛌💉
#
یہ خالی جیبیں، فقیرحلیہ، اداس آنکھیں _
ہمیں کوئ جو گلے لگاۓ تو کیوں لگاۓ .
ہم چھوڑ دینگے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے🔥
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
کوئی کہہ دے اُن سے جا کر اب نہ غفلت چاہیے
مرنے والے کو ہے حسرت آخری دیدار کی
تمہارے جانے کے بعد وہ سہارا بنے
جنہیں کہتی تھی چھوڈ دو تم....
میں روایت سے بہت پُرانا سا لڑکا😕
اس دور کی حوا کو پسند نہ آؤنگا❤
میرے لفظوں پر ہی گزارہ کر لو تُم...💖
مفہوم میں اُترو گے تو میرے ہی ہوجاؤ گے..💖.