کبھی کبھی دل اداس ہوتا ہے تو چاہتا ہے کوئی محبت جتانے والا ہو کوئی ڈانٹنے والا ہو کوئی پاس ہو جو ہمیں اپنی باتوں سے حرکتوں دے ہنسا دے اور یقین کریں ایسا ایک شخص موجود بھی ہوتا ہے جو کیئر کر رہا ہوتا ہے ڈانٹ رہا ہوتا ہے سمجھا رہا ہوتا ہے ہنسا رہا ہوتا ہے لیکن ہم بے زار ہوتے ہیں ہماری ذات پہ ایک فیصد اثر نہیں ہو رہا ہوتا کیوں کہ ہمیں اٹینشن بھی صرف اور صرف اپنے من پسند شخص سے چاہیے ہوتی ہے
وارث شاه/ سانوں نخریاں نال نہ مار سجن ساڈےدل دا دس قصور کی اے اکھاں پھیرکے کولوں دی لنگ جانا ایں تیرےدل وچ دس غرور کی اے سجن سجناں پچھے خوار ھوندن تیرےپیاردا دس دستورکی اے کرقتل یاسجناں لاسینے دوناں گلاں وچوں دس تینوں منظور کی اے