Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

تمام جذبوں سے معتبر ہے
اُداس آنکھوں سے مسکرانا
🙁🙁.

ibrar-022
 

وہ اس انداز کی مجھ سے محبت چاہتا ہے....
مرے ہر خواب پر اپنی حکومت چاہتا ہے...
مرے ہر لفظ میں جو بولتا ہے مجھ سے بڑھ کر...
مرے ہر لفظ کی مجھ سے وضاحت چاہتا ہے...
بہانہ چاہئے اس کو بھی اب ترک وفا کا...
میں خود اس سے کروں کوئی شکایت چاہتا ہے...
اسے معلوم ہے میرے پروں میں دم نہیں ہے....
مرا صیاد اب مجھ سے بغاوت چاہتا ہے....
وہ کہتا ہے کہ میں اس کی ضرورت بن چکاہوں....
تو گویا وہ مجھے حسب ضرورت چاہتا ہے ....
کبھی اس کے سوالوں سے مجھے لگتا ہے ایسے ....
کہ جیسے وہ خدا ہے اور قیامت چاہتا ہے ....
اسے معلوم ہے میں نے ہمیشہ سچ لکھا ہے....
وہ پھر بھی جھوٹ کی مجھ سے حمایت چاہتا ہے...
شاعرہ : "پرویں شاکر"

Muhabat tum sy nafrt h
i  : Muhabat tum sy nafrt h - 
Allah pak tum to mahrban ho
i  : Allah pak tum to mahrban ho - 
Aj dil boht udass h
i  : Aj dil boht udass h - 
Sad 😭 mod
i  : Sad 😭 mod - 
Love is pain
i  : Love is pain - 
Love is pain
i  : Love is pain - 
Love is pain
i  : Love is pain - 
Love is pain
i  : Love is pain - 
Bhegi ankhen
i  : Bhegi ankhen - 
Love is pain
i  : Love is pain - 
ibrar-022
 

اپنی عادت ڈال کر کیسے لوگ چھوڑ جاتے ہیں
😥😥😥😥love is pain

ibrar-022
 

#اس_نے_کہا_منزل_مشکل_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_چلو_ساتھ_چلتے_ہیں❣
❣اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣
❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣
❣#اس_نے_کہا_تمہارے_ساتھ_کیا_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_محبت_وفاہے❣
❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣
❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے❣
❣#اس_نے_کہا_چھوڑ_تو_نہیں_جاو_گئے❣
❣#ہم_نے_کہا_موت_کا_کیا_پتہ_ہے❣.

ibrar-022
 

کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔

ibrar-022
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔

ibrar-022
 

Aj dua do k m mrjaon

ibrar-022
 

کس محبت کی بات کرتے ہو ..!!!
جس کو اکثر دولت خرید لیتی ہے...؟؟💞

ibrar-022
 

ھمارے حصے میں ۔۔۔۔°°
💔...نہ تم آئے، نہ ھم آئے.
😥😥😥😥

ibrar-022
 

#میری منت ای #ڈھول سیانا بن #بازار اچ آون چھڈ #دے ...
#جنہاں کول تو شام #صبح جاندیں انہاں #کول توں جاون #چھڈ #دے ...
#ہر بشر ابرار نئیں #ھو سگدا #بندے ڈھول #مراون چھڈ #دے ...
#کدی سال #اچ ہک واری #مل جایا #کر بندہ بن #ترساون #چھڈ #دے