تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کے دنیا تم ہو
ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا
تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا
Good night my sweet Friends
انوکھا ہے۔۔۔؟؟تیری یاد کا سلسلہ💓
کبھی اک پل۔۔۔۔کبھی پل پل۔۔۔۔تو کبھی ہر پل💓
پھر یوں ہوا کہ زندگی مصروف ہو گئی۔۔۔
جو جانِ جاں تھے ان کے فقط نام رہ گئے۔۔۔♡♡
دروازہ چهوٹا ہی رہنے دو اپنے مکان کا
جو جهک کے آ گیا سمجهو وه اپنا هے...
اصول پے چلتى ھے اپنى زندگى!!
****😠😠****
جو وفادار نھىى وه یار نهىى۔۔۔۔
ہائے جب عشق کیا تھا تم سے
افف!! وہ عالم میری نادانی کا 🔥