Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

" جا قاسد اب اُن کو کہہ کے آ. .🖤
° چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں🥀

ibrar-022
 

نادانی کی حد ہے ذرا دیکھو تو ۔
مجھے کھو کر وہ کوئی میرے جیسا ڈھونڈ رہا ہے ۔

ibrar-022
 

یوں نہ دیکھا کرو #خدا کیلئے
#بڑھ گئی محبت تو #مصیبت ہوگی👈❤

ibrar-022
 

خدا تمھیں نوازے ہر ایک خوشی سے
مگر محبت حرام کر دے🔥

ibrar-022
 

پلکوں کی حد کو توڑ کے دامن پہ آ گرا
اک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا

ibrar-022
 

*الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے جہاں سمجھنے والے خاموش اور نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں .....!!!*💞

ibrar-022
 

*👈اک شام__ اور ڈھل گئی*
*ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر* ♥

ibrar-022
 

بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!

ibrar-022
 

Allah Hafiz khush rho friends

ibrar-022
 

انتظار ایک اذیت ہے،
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو ،
چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو ،
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو۔🔥

ibrar-022
 

ہم نے ہر شام یہی سوچا
عمر گزری، کہ دن گزرا

ibrar-022
 

کٹی پھر عمر باقی کی ہماری اجنبی بن کر
نہ اس نے رابطہ چاہا نہ ہم نے رابطہ رکھا😭

ibrar-022
 

تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔

ibrar-022
 

زخم دیتے ہو، کہتے ہو سیتے رہو 🔥
جان لے کر کہو گے _کہ جیتے رہو 💔😔

ibrar-022
 

" تم اپنے نصیب کو برا مت کہو
یہ تمہارا نصیب ہی ہے کہ تم مُحَمَّد ﷺ کی امت ہو___"😍

ibrar-022
 

کبھی نفرتوں میں ملا سکون🥀🥀
کبھی چاہتوں نے رلا دیا_🖤🖤

ibrar-022
 

ﻭﮦ شخص ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺗﺴﺒﯿﺢ تھا
ﺩﻝ ﺗﻮﮌ کے ﺍﭘﻨﺎ ﮨﯽ ﺫﮐﺮ"_ﮔﻨﻮﺍ دیا اس نے

ibrar-022
 

عشق صوفی ھے نہ مفتی ہے نہ عالم ہے
عشق ظالم ہے بہت ظالم ہے فقط ظالم ہے

ibrar-022
 

سفید رنگ مجھے بہت پسند ہے🔥
امید ہے کفن خوب سجے گا مجھ پہ💔

ibrar-022
 

Good night my sweet Friends