Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

"بدکردار عورت کو کوئی نہیں اپناتا
لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر عورت کو
بدکردار بنانے کے لئے ہر کمینہ انسان آزماتا ھے"

ibrar-022
 

آنکھیں رہتی ہیں شام و سحر منتظر تیری
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا

ibrar-022
 

آنکھیں دیکھتی رہ جاتی ہیں دشت کے پار کہیں
خواب ہوا میں مل جاتے ہیں اور مٹی میں ہم 🍂🙂

ibrar-022
 

اس جہاں میں نہیں کوئی اہل وفا ..😔
مطلبی دوست ہے مطلبی یار ہے💛

ibrar-022
 

محبت قید ہے اس قید کے عادی نہ ہو جانا
سلاخیں ٹوٹ جاءیں تو رہاءی مار دیتی ہے۔۔۔۔

ibrar-022
 

❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد,
دیکھ لینے کو----------ملاقات سمجھ لیتے ہیں. ❤

ibrar-022
 

الزام کچھ تو گردشِ ایام کو بھی دے
اپنے ہر ایک غم کو غمِ یار مت بنا !

ibrar-022
 

تم سمندر کی بات کرتے ہو
لوگ آ نکھوں میں ڈوب جاتے ہیں

ibrar-022
 

ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں

ibrar-022
 

مصروف ہے وہ لوگ کسی اور کی محفل میں آج کل
کبھی یہی لوگ ہمیں ہر سانس کے ساتھ یاد کیا کرتے تھے

ibrar-022
 

میرے ہمسفر کا یہ حکم تھا ،
کہ میں کلام اس سے کم کروں ۔۔۔
میرے ہونٹ ایسے سلے کہ بس ،
میری چپ نے اسکو رلا دیا ۔۔۔

ibrar-022
 

ہم نے سوکھی ہوئی شاخوں پے لہو چِھڑکا تھا
گُل اگر اب بھی نہ کِھلتے تو قیامت ہوتی

ibrar-022
 

تم وفادار: مذاق اچھا ہے
ہم بے وفا: الزام اچھا ہے
ہم بے وفا تھے اس لیے انتظار کیا
تم وفادار تھے، کیا اسی لیے چھوڑ دیا؟؟؟

ibrar-022
 

شفا دیتا تھا کبھی جس کا مرہمی لہجہ۔۔۔
۔
۔
وہ مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا۔۔۔

ibrar-022
 

Aj phr tum p piyar aeya h

ibrar-022
 

دنیا مجھ سے قدرےبہتر ہے🙂
یوں کریں آپ دنیا ہی رکھ لیں🖤🥀

ibrar-022
 

کوئی تصور ہی نہ اُبھرا, تیری تصویر کے بعد
ذہن خالی ہی رہا ______کاسئہ سائل کی طرح ____

ibrar-022
 

......دلوں سے کب نکلتے ھیں محبت جن سے ھو جاۓ........
......بھول جانا, بھلادینا فقط ایک وھم ھوتا ھے......

ibrar-022
 

جو تجھے بھول جائے
تجھ پر بھی لازم ہے امیر
خاک ڈال. آگ ڈال
نام نہ لے. یاد نہ کر

ibrar-022
 

مانگے جو کوٸی مجھ سے تیری جان کا صدقہ
میں خود کو پھینک دوں تیرے سر سے وار کر