Damadam.pk
ibrar-022's posts | Damadam

ibrar-022's posts:

ibrar-022
 

ہم سے مخاطب ہونا ہے تو آداب سیکھ
لہجے کی تلخیاں ہم___منہ پر مار دیتے ہیں...

ibrar-022
 

ترکِ محبت کر لینے سے
ترکِ محبت ہو بھی جائے
کوئی اسے جا کر سمجھائے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے ______!!!

ibrar-022
 

محبت ____❤ عبادت بن جاتی ہے ایک مدت کے بعد !!!
شرط یہ ہے کہ ___❤ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے !!!❤❤❤

ibrar-022
 

نہ دید ہے نہ سخن ، اب نہ حرف ہے نہ پیام
کوئی بھی حیلۂ تسکیں نہیں اور آس بہت ہے
اُمیدِ یار ، نظر کا مزاج ، درد کا رنگ
تم آج کچھ بھی نہ پُوچھو کہ دل اُداس بہت ہے
( فیض احمد فیض )

ibrar-022
 

خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کے دل میں گھر بنا سکیں۔۔۔۔!!!!!🥀
لیکن کچھ ایسے پل ضرو چھوڑ جائیں گے کہ بھولنا آسان نہ ہوگا۔۔۔

ibrar-022
 

لوگوں کو وقت دیں موقع دیں
مگر کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں🙂

ibrar-022
 

نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کرچکے.🥀🥀
اب کسی اور کوچاھو تو کافر ھو جاؤں...🥀🥀

ibrar-022
 

قتل کرنا ہے تو اس طرح کرو نہ ہو تکلیف دونوں کو
تمہیں خنجر اٹھانے کی ھمیں گردن جھکانے کی """

ibrar-022
 

میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیتا
جس نے جیسا سوچ لیا__ویسہ ہی ہوں.🔥😏

ibrar-022
 

ایک نام... ایک ذکر.....,
ایک تم... ایک تمہاری فکر🙃.....!!!!!
بس یہی تو ہے....,
عشق میرا..., زندگی میری!!!❤

ibrar-022
 

#ہم نہیں #سدھرنے والے #صاحب...
#برداشت کیجئے یا #بلاک کیجئے 👈

ibrar-022
 

*جب سے محبتیں خون سے نکل کر فون میں منتقل ہوئی ہیــــں ... محبتوں پہ زوال تیزی سے آیا ہے ......!!!*💞
💯

ibrar-022
 

میں نے لوگوں سے متاثر ہونا
چھوڑ دیا.......!!!
لوگ ویسے نہیں ہوتے ....!!!!
جیسے دکھائی دیتے ہیں....🌾🌾

ibrar-022
 

تجھ کو پا کر بھی کچھ نہیں پایا
تیرے ہو کر بھی , بے
سہارے ہیں

ibrar-022
 

عمر نہیں تھی محبت کرنے کی 🌷
بس ایک چہرا دیکھا 🌹
اور گناہ کر بیٹھے

ibrar-022
 

ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﻤﮏ ____ ﭘﻠﮑﻮﮞ
ﮐﯽ
ﺷﺎﻥ ﮨﻮ ﺗﻢ
ﭼﮩﺮﮮ ﮐﯽ ﮨﻨﺴﯽ ____ ﻟﺒﻮﮞ ﮐﯽ
ﻣﺴﮑﺎﻥ ﮨﻮ ﺗﻢ
ﺩﮬﮍﮐﺘﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ ﺑﺲ ____ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ
ﮨﯽ
ﺁﺭﺯﻭ ﻣﯿﮟ
ﭘﮭﺮ ﮐﯿﺴﮯ ﻧﮧ ﮐﮩﻮﮞ ____ ﻣﯿﺮﯼ
ﺟﺎﻥ ﮨﻮ ﺗﻢ

ibrar-022
 

خیالوں میں
ــــــــــــــــــــــــــــــ

خیالوں میں میرے اس طرح آیا ہیں وہ کرتے،
کہ مجھ کو ہر پہر آ کے تڑپایا ہیں وہ کرتے.
٢ـ
دلوں کو ڈھونڈ کر دل کو چمکایا ہیں وہ کرتے،
جو ٹھکرائے گئے ہوں ان کو اپنایا ہیں وہ کرتے.
٣ـ
محبت کا سبق سیکھا ہے میں نے پیر سے اپنے،
خودی کو مار کر مرشد کو بسایا ہیں وہ کرتے.
٤ـ
جنہیں مٹنا ہو وہ مٹنے سے ڈر جایا نہیں کرتے،
بسا کر خود میں مرشد، خود مٹ جایا ہیں وہ کرتے.
٥ـ
ہنسی سروری کی ٢ دن، ذندگی بھی ٤ دن کی ہے،
ملے سرور سا مرشد جن کو اِترایا ہیں وہ کرتے.
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ibrar-022
 

کتنی راتوں کا لہو پی کر نکھرتی ہے غزل .......
کیسے لکھتے ہیں ہم اشعار تجھے کیا معلوم____؟

ibrar-022
 

"کاش___ میری کمی نے,,,
❤ جناب ❤
"تجھے بھی___اداس کیا ھوتا.

ibrar-022
 

””سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں““ _!!!!
🌀~صاحب~🌀
””کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے““ _!!!!