نرم ہونٹوں سے چھلکتی ہوئی رنگین شراب
جسے پی پی کر بہک جانے کو جی چاہتا ہے
توں کِھل پویں ڈُکھ بُھل ویندن
ساڈے ڈُکھ بُھلوا توں کِھل بیٹھا
"یہ ناگزیر ہے امید کی نمو کے لیے
گزرتا وقت کہیں تھم گیا تو کیا ہوگا؟ "
Barish khn khn ho rhi h
[___'محبت تم کرو '___]♥
[___'نبھانا ہم سکھائیں گے'___]💕
[___'منزلیں تم چنو'___❤
[___'راستہ ہم بتائیں گے'___]💕
[____'خواب تم دیکھو'___]♥
[___'تعبیر ہم بنائیں گے'___]💕
[___'ساتھ تم دو '___]♥
[____'خوشیاں ہم لائیں گے'___
[___'ملنے کا وعدہ تم کرو '___]♥
[___'کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے'___]💕
غرور کس بات کا ہے صاحب
سارے راستے قبرستان کی طرف جاتے ہیں
*اگر مل جاتی ہر کسی کو محبت میں منزل!!*
*تو یوں راتوں کے اندھیروں میں شاعری کون کرتا!*
*غم وہ نہیں ہوتا جو آنسوؤں کا سبب ہو غم تو وہ ہوتا ہے جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائے اور کسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ہو۔*
بہت ملیں گے تجھے زمانے میں وفا کے نام پہ لوٹنے والے
مگر...!!
کوئی تیری ذات کی خاطر اپنی آنکھ نم کرے تو اٗسے میرا سلام کہنا
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
محبت اور عزت کی تمیز نہیں 🥀
اور شہر بھرا پڑا ہے ہیر رانجھوں سے♡
کاجل آنکھیں ہونٹ گلابی، زلف اسیری، گال پہ تل
دل نہ دیتے، جان سے جاتے، سامنے تھے ہتھیار بہت
ختم کر دی محبت کی داستان تم پر
تمھارا نام لکھ کر قلم دل پہ توڑ دیا ❤️
Allah Hafiz khush rho g
سینکڑوں دل کش بہاریں تھیں ہماری منتظر
ہم تری خواہش میں لیکن ٹھوکریں کھاتے رہے۔۔
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے💔* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے💔*
ہر رات میرا ضمیر خود سے یہ سوال کرتا ہے صاحب🤲
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والے
خود کیوں تنہا رہتے ہیں۔🥰
مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!_______
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!_______!!..
: یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں
•° اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain