کچھ بکھری ھوٸ یادوں کے قصے بھی بہت تھے
کچھ اُس نے بھی زلفوں کو کھلا چھوڑ رکھا تھا
جلوہِ جاناں ہے اپنی آنکھ میں
کر رہے ہیں یار کا دیدار چپ چاپ
اس کی عادت ہے میرے بال بگاڑے رکھنا
اس کی کوشش ہے کسی اور کو اچھا نہ لگوں💕
جائز تھی یا نہیں ______ترے حق میں تھی مگر
کرتا تھا جو دل کبھی ، وہ وکالت تمام شُد ___!!!
وہ کم سخن -------- وہ کم ادا
وہ بے وفا --------- اچھا لگا
جب بھی ملا ------- روٹھا ھوا
جب بھی ملا ------- اچھا لگا
وہ ظلم میں ------- مائل بہت
وہ جبر کا --------- قائل بہت
اُس کا ستم ------- ھر اک ستم
مجھ کو سدا ------ اچھا لگا
تم پیار کے ------- قابل نہیں
تم پیار کے ------- لائق نہیں
اُس نے کہا ------- ھم سے کہا
ھم نے سنا ------- اچھا لگا
زندگی تو ہی مختصر ہو جا
شبِ غم مختصر نہیں ہوتی
کھونا اور پانا______ محبت نہیں ہوتی!!
محبت تو بس محبت ہوتی ہے..💗💗💗
ادب ہوتا ہے_______ احترام ہوتا ہے!!
کسی کی پُکار پر، لبیک ہوتا ہے.❤🌹
❤
- 🌸💜 -
• فقط لب و لہجے رسیلے ہیں
یہاں لوگ اندر سے زہریلے ہیں ___ ❤💔
رشک آتا ہے ان آنکھوں پر، جنہیں حاصل ہوا
آپ کے روضے کا منظر، اے شہہِ کون و مکاں
آرزو کوئی نہیں ہے دل میں اب اس کے سوا
آپ کا در ہو، میرا سر، اے شہہِ کون و مکاں
صلی اللہ تعالی علیک یا رسول اللہ وعلی آلک
واصحابک وبارک وسلم💚
جمعہ مبارک احبابِ من
رشک آتا ہے ان آنکھوں پر، جنہیں حاصل ہوا
آپ کے روضے کا منظر، اے شہہِ کون و مکاں
آرزو کوئی نہیں ہے دل میں اب اس کے سوا
آپ کا در ہو، میرا سر، اے شہہِ کون و مکاں
صلی اللہ تعالی علیک یا رسول اللہ وعلی آلک
واصحابک وبارک وسلم💚
جمعہ مبارک احبابِ من
مرے کھو جانے دو ہوش پیا
کچھ بولو ناں، خاموش پیا
مرے نین نہ رو رو بُجھ جاویں
تم مت ہونا رُوپوش پیا
مرے ساتھ جو ہو سو ہونے دے
ترا اس میں نہیں کچھ دوش پیا
کب درد کی شال اتارو گے؟
ہم کب ہوں گے سُکھ پوش پیا
تری جب سے لاگ لگی تب سے
ہم بے سُدھ، ہم بے ہوش پیا.. :"
🌹مجھے حرف حرف نہ لکھ کر رکھ، مجھے بس زبانی یاد کر ❤
❤تیری داستاں میں نہیں ہوں میں، مجھے دھڑکنوں میں تلاش کر
دنیا تمہیں اس وقت تک نہیں ہرا سکتی.
جب تک تم خود سے نہ ہار جاؤ
میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...💯🔥💔
اپنــے دل کا بوجھ ہلکا کریں
اور بتائیں اس وقت آپکو کیا بات پریشــان کر رہی؟
پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست 💔
. ذرا سنبھل کر💖 عشق فرمائے حضور!!!
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے😍
دلوں کو فکرِ دو عالم سے کر دیا آزاد
تِرے جنوں کا خدا سلسلہ دراز کرے
Har Gharri Dard Ki Shiddat Sy Sisakti Aankhen,
Aur Uper Sy Tery Wasl K Khawabon K Azaab,
Rooz Aangan Main Kharry Pairh Sy Girty Patty,
Aur Sar-y-Shaam Parindon Py Guzarti Aafat,
Nabz Aur Dil Ki Baghawat Sy Tarapti He Hayaat,
Is Bhary Shehr Main Barhta Hua Logon Ka Qehat,
Rooz Hoti He Mery Sath Dewaron Ki Jharrap,
Rooz Ik Saans Ko Phansi Ki Saza Milti He,
Ab To Aa Ja Ay Meri Jaan K Piyary Dushman,
Ab To Aa Jaa K
Tery Hijar K Qaidi Ko Yahan,
Rooz Iss Shehr Main Marny Ki Dua Milti He.
ہا ئے !!! ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا💔...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain