Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

جو ظاہر ہو جاۓ ___ وہ درد کیسا...
.
جو سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا...

innoxent_-sheikh
 

فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا.........!!!
احسان
کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں.......!!!!

innoxent_-sheikh
 

کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئی محبت
خاک ہو جاتا ہے انسان خاک کے بنے انسان کے پیچھے 👈❤👉❤👉

innoxent_-sheikh
 

یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے
یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے

innoxent_-sheikh
 

جدا تھے ہم تو میسر تھیں قربتیں کتنی
بہم ہوئے تو پڑی ہیں جدائیاں کیا کیا

Funny joke
i  : آج کا سوال ___ کھڑکی ایجاد کرنے والا چور تھا یا عاشق ؟ 🤔🤔😂😂😂😂😂😂🤭 - 
innoxent_-sheikh
 

Good night sweet dreams by Allah Hafiz tata 🤔🤔🤔😔😔😔😔😔💔💔💕💕💔💔💘💘💘

innoxent_-sheikh
 

تمام عمر عذابوں کا سلسلہ تو رہا
یہ کم نہیں ہمیں جینے کا حوصلہ تو رہا
گزر ہی آئے کسی طرح تیرے دیوانے
قدم قدم پہ کوئی سخت مرحلہ تو رہا
چلو نہ عشق ہی جیتا نہ عقل ہار سکی
تمام وقت مزے کا مقابلہ تو رہا
میں تیری ذات میں گم ہو سکا نہ تو مجھ میں
بہت قریب تھے ہم پھر بھی فاصلہ تو رہا
یہ اور بات کہ ہر چھیڑ لاابالی تھی
تری نظر کا دلوں سے معاملہ تو رہا

innoxent_-sheikh
 

اُس کے لَب اور پھِر وَفا کی قسم
ہاۓ ! کیا قَسم تھی خُدا کی قسم

innoxent_-sheikh
 

ہم نے چرچا بہت سُنا تھا تیری سخاوت کا
کیا معلوم تھا تم درد بھی دل کھول کر دیتے ہو

innoxent_-sheikh
 

بے وفاؤں کے لیے کہاں سے لائے تعمیر
دل میں بستے ہیں لیکن مانگتے ہیں تاج محل

innoxent_-sheikh
 

بچھڑوں گا کچھ اسطرح تم سے
قبریں کھودتی رہ جاؤ گی میرے ہم ناموں کی

innoxent_-sheikh
 

.🙏🙏🙏🙏

innoxent_-sheikh
 

ہماری چند تصویریں کہیں محفوظ کر لینا
مستبقل میں سوال اٹھےگا آخر وہ تھا کیسا

innoxent_-sheikh
 

پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی

آخری بار میں کب اس سے ملا یاد نہیں

بس یہی یاد ہے اک شام بہت بھاری تھی
i  : آخری بار میں کب اس سے ملا یاد نہیں بس یہی یاد ہے اک شام بہت بھاری تھی - 
innoxent_-sheikh
 

اگر کبھی نیند آ جاۓ تو سو بھی لیا کر
راتوں کو جاگنے سے بچھڑے لوٹا نہیں کرتے

innoxent_-sheikh
 

موت سے کہو مجھے لے جاٶ
میں زندگی کے قابل نہیں😭😭

innoxent_-sheikh
 

تجھے بھولنے کو اک پل چاہیے
وہ پل جسے لوگ موت کہتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

جب درد عروج_________ پہ ہو
تب میں زخموں سے کھیلتا ہوں..!