!!!رو رہا تھا اک لڑکا کہہ رہا تھا یاروں سے
پگڑیاں بزرگوں کی کھا گئیں محبت کو---
کیسے بناؤں ہاتھ پر تصویر خواب کی
مجھ کو ملی نہ آج تک تعبیر خواب کی
آنکھوں سے نیند روٹھ کے جانے کدھر گئی
کٹتی نہیں ہے رات بھر زنجیر خواب کی
جس شہر میں ہو خواب چرانے کی واردات
کیسے کروں وہاں پہ میں تشہیر خواب کی
کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی
وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعویٰ محبت کا
💕💔وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرنا!...💕💔
یہ تو توہین وفا ہے کہ تجھے بھول کے ہم
اپنے زخموں پہ کسی اور سے مرہم چاہیں
عشق کی آگ میں کندن نہ سہی، راکھ سہی
ہم کسی طور نہ اس آنچ کو مدھم چاہیں.
نا جانے کیوں آتے ہیں زندگی میں وہ لوگ
وفائیں کر نہیں سکتے باتیں ہزار کرتے ہیں
وہ جو کہتے تھے وفا کر کے چھوڑیں گے
اب ان کا ارادہ ہے تباہ کر کے چھوڑیں گے
ایک دن کہو گے اسے کیا ہوا
..کل ہی تو بات ہوئی میری 💔..
good night all
وہ جس کے دم سے رونق تھی میری تحریروں میں
وہ ایک شخص نہیں میری ہاتھ کی لکیروں میں
🍁کہا اس نے خدا حافظ..... ہمیشہ خوش رہا کرنا۔
میں اس کے بعد کے لمحے یہاں لکھنے سےقاصر ہوں..🍂
ہے ضرورت بہت توجہ کی
یاد آؤ تو کم نہ یاد آؤ
چاہیے مجھ کو جان و دل کا سکوں
میرے حق میں عذاب بن جاؤ
اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے
اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا
اب دل کی طرف درد کی یلغار بہت ہے
دنیا مرے زخموں کی طلب گار بہت ہے
کر ان کا ادب، رکھ انہیں سینے سے لگا کر
یہ درد ، یہ تنہائیاں ، مہمان ہیں ریحان
بات کچھ یوں ہے کہ
نسل اچھی ہو تو انسان دھوكا نہیں دیتا😊💯
اب دل کی طرف درد کی یلغار بہت ہے
دنیا مرے زخموں کی طلب گار بہت ہے
زندگی شاید اسی کا نام ہے
دوریاں مجبوریاں تنہائیاں
*بات معیوب بھی ہے، اور بہت خوب بھی ہے
*میرا محبوب کسی اور کا محبوب بھی ہے
میرا ہو کر بھی غیر کی جہانگیر تھا ۔۔۔
وہ شخص بھی بالکل خطا کشمیر تھا۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain