مے نوش صحیح تیرے حُسن کا پیادہ بن کر
خود کو مانا محروم تیرے جلوؤں کا دِیّا ہے
مجنوں تھا تیرا سوچا تجھے عُریاں نہ کروں
دِل کے میخانے میں تُو ہی بس میرا پِیّا ہے
اَسیر ہو کر تیری زُلفوں کی پرچھائی کا
مَن کے مندِر میں بس تُجھے ہی پُوجِیّا ہے
مانِیں ہزار مَنّتیں اور مِنّتیں بھی کر ڈالِیں
حُسنِ یُوسُف کی قَسم رب سے بس تجھ کو لِیّا ہے
ہم محبت میں کتنے جھوٹے تھے
کہ اج وہ بھی زندہ اور ہم بھی
یوں ہی سوتے رھوگے تو کچھ نہ دیکھ پاؤ گے
اٹھ جاؤ محلے کی لڑکیاں سکول جا رھی ہیں
ما نا کے دوستی عمل برا نہیں لکین.
کسی کو پاگل بنا دینا بات اچھا نہیں اے دوست.
مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
: محبت کیا ھے اہل علم جانیں
ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ھے
میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...
اے عشق تجھے خدا کا واسطہ
یا یار دے۔۔ یا ما ر دے۔
یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا
ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻏﻢ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺑﯿﺎﮞ ﮐﺌﮯ
ﭘﮭﺮ ﻭﻗﻔﮧ ﻟﮯ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ، ﺧﻮﺵ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﻭ
میں روز کہتا ہوں خوش رہو تم
تم روز کہتی ہوں درد ہیں مجھے
آج وہ خط بھی پھونک ڈالا ہے
جس میں اظہار تھا محبت کا
زندگی میں کسی کو آزمایا نہی ہے😊
جتنا پیار دیا اتنا پایا ہی نہی ہے😔
اور محسوس ہو کسی کو ہماری کمی...
شاید خدا نے ہمیں ایسا بنایا ہی نہی ہے.
*""نہ کر ضد اس کو "یاد"کرنے کی اپنی اوقات میں رہ......!!!💞
''اے دل''
*""وہ بڑے لوگ ہیں اپنے شوق سے "یاد" کرتے ہیں.....💞
خود کو باوضو کیا تیرے تصور سے پہلے
میں نے اس درجہ تیرے عشق کو پاکیزہ رکھا
زبان عشق پر اک چیخ بن کر تیرا نام آیا
خرد کی منزلیں طے ہو چکیں دل کا مقام آیا
آج آئینے میں خود کو دیکھ کر یاد آ گیا
ایک مدت ہو گئی جس شخص کو دیکھے ہوئے
پھینکا تھا ہم پہ جو کبھی اس کو اٹھا کے دیکھ
جو کچھ لہو میں تھا اسی پتھر پہ نقش ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain