Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

ہنسا ہوں آج تو مجبور تھا کہ تیرے حضور
مجھے یہ ڈر تھا اگر چپ رہا تو رو نہ پڑوں

innoxent_-sheikh
 

تمہیں بھی مجھ میں نہ شاید وہ پہلی بات ملے
خود اپنے واسطے اب کوئی دوسرا ہوں میں

innoxent_-sheikh
 

آباد مر کے کوچۂ جاناں میں رہ گیا
دی تھی دعا کسی نے کہ جنت میں گھر ملے

*لوگوں کی فکر مت کیجیے_____😌*

* لوگ بس فاتحہ پڑھنے ہی آئیں گے 🙄*
i  : *لوگوں کی فکر مت کیجیے_____😌* * لوگ بس فاتحہ پڑھنے ہی آئیں گے 🙄* - 
innoxent_-sheikh
 

ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں

innoxent_-sheikh
 

۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚

innoxent_-sheikh
 

دُرست کر ہی لیا میں نے ’’ نظریہ ‘‘ اپنا،
کہ ’’ درد ‘‘ نہ ہو تو محبت ’’ مذاق ‘‘ لگتی ہے

innoxent_-sheikh
 

مدہوش مت کرو _مجھے اپنا حسن دکھا کر
محبت اگر چہرے سے ہوتی تو خدا دل نہ بناتا

innoxent_-sheikh
 

تیری زلفیں چیرے پر بکھرتی رہی ایسے
سورج وہی سے ابھر ابھر کر ڈوبتا رھا

innoxent_-sheikh
 

ڈھانپ رھی تھی وہ خود کو آنچل سے بار بار
بھلا رات چھپا سکتی ھے کبھی چاند کا حسن

*وقت پگھل رہا ہے یوں جیسے*

*پھسلتی ہوئی ریت ہو ہتھیلی پر*

😊
i  : *وقت پگھل رہا ہے یوں جیسے* *پھسلتی ہوئی ریت ہو ہتھیلی پر* 😊 - 
innoxent_-sheikh
 

goood night

innoxent_-sheikh
 

قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا
سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی

innoxent_-sheikh
 

مجھے وہ زخم مت دینا
دوا جس کی محبت ہو

innoxent_-sheikh
 

ہم تو جیتے ہیں اس دنیامیں تیری محبت کے لیے
ورنہ اس دنیا میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں

مرتب کر گیا اک عشق کا قانون دنیا میں 
وہ دیوانے ہیں جو مجنوں کو دیوانہ بتاتے ہیں
i  : مرتب کر گیا اک عشق کا قانون دنیا میں وہ دیوانے ہیں جو مجنوں کو دیوانہ بتاتے - 
innoxent_-sheikh
 

سوچا تھا سارے دکھ اپ کو بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥
لیکن تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا ٹھیک تو ہو نہ۔۔۔۔💔💔

innoxent_-sheikh
 

کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے

innoxent_-sheikh
 

چُھڑا کر ہاتھ گیا وہ جب سے
میری اُنگلیوں کے وقفے اُداس رہتے ہیں۔

innoxent_-sheikh
 

ہر پل تم سے ملنے کی آس رہتی ہے
تم بن یہ زندگی اداس رہتی ہے