Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

ہم برے تھے برے ہیں اور برے ہی رہیں گے
فکر تو وہ کریں جو بولتے کچھ ہیں کرتے کچھ ہیں دیکھاتے کچھ ہیں اور ہوتے کچھ ہیں

innoxent_-sheikh
 

شوق پرواز کا رکھتے ہو تو شاہین بنو
یوں تو کوے بھی فضاؤں میں اڑا کرتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

سچ کو دلیلوں کی ضرورت نہیں ہوتی
جو لوگ حق پر ہوتے ہیں وہ صفائیاں پیش نہیں کرتے

innoxent_-sheikh
 

ہنستا میں روز ہوں
پر خوش ہوئے اک زمانہ ہو گیا

innoxent_-sheikh
 

کہ بس ایک موڑ غلط مڑ گیا تھا
پھر نہ راستہ ملا نہ ہی گھر

innoxent_-sheikh
 

کچھ پانے کی چاہ نہیں۔۔۔،!
کھو نے کو کچھ رہا نہیں۔۔۔!

innoxent_-sheikh
 

ان کی آنکھوں میں نظر آتا ہے سارا جہاں مجھ کو ۔
افسوس کہ ان آنکھوں میں کبھی خود کو نہیں دیکھا ۔

innoxent_-sheikh
 

وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورا دیتے ہوے
رو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوے...

innoxent_-sheikh
 

میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ
جب سے ٹوٹی ہوں خاموش رہتی ہوں

innoxent_-sheikh
 

Good night Allah hafiz friend choozi ki battery gyi😜😜😜😵😵😵😇😇bhain sotay hai apna khayal rahkna bhot sara....

innoxent_-sheikh
 

آئینے کو دیکھ کر حیرت میں ڈال دیا ھے حیات ،
خدا نے کیا ان کو حسن و جمال دیا ھے۔۔۔۔۔۔۔

innoxent_-sheikh
 

"کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے"..!!

innoxent_-sheikh
 

مجھے تجھ سے بات کرنے کی نہیں❤️
خیالوں میں ساتھ رہنے کی تمنا ہے 😢❤️

innoxent_-sheikh
 

ٹھکانہ قبر ہے تیرا عبادت کچھ تو کر🤲🙏
کہاوت ہے کہ خالی ہاتھ کسی کے گھر نہیں جاتے ♥😢

innoxent_-sheikh
 

تم سے رنجش بھی ہے ، اختلاف بھی ہے
اور کچھ عین ، شین ، قاف بھی ہے۔۔۔ 💔💔💔💔💔

innoxent_-sheikh
 

پھر کسی کے ساتھ نہیں جُڑتے
وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں💔
💯🥀

innoxent_-sheikh
 

کبھی تو روئے گا وہ بھی کسی کی باہوں میں۔کبھی تو اُس کی ہنسی پر زوال ہوگا

innoxent_-sheikh
 

یہ الگ بات ہے کہ پیروں سے خون رستا ہے مگر
تم بلاتے تو سہی ہم دوڑے چلے آتے

innoxent_-sheikh
 

کیوں نہیں محسوس ہوتی انہیں میری بے بسی
اے خدا !
جو کہتے تھے کہ ہم تمہیں اچھے سے جانتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

بہت وقت نکال دیا سب کو مناتے مناتے
اب ارادہ ہے سب سے روٹھ جانے کا۔۔۔۔۔