میں کتنا مختلف سی ہو گئی ہوں
وہ کتنا خوبصورت ہے ابھی تک
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی..💔
چھپ چھپ کے دیکھتی ہوں تمہاری تصویر کو
کچھ ہو گیا ہے رانجھے تیری ہیر کو❣️
کون دے گا سکون آنکھوں کو
کس کی طرف دیکھوں کے نیند آجائے 💔
مجھے تلاش کروگے تو پھر نہ پاؤگے
میں اک صدا ہوں صداؤں کا گھر نہیں ہوتا
اسکا جو پوچھنا ہے تو بس اتنا جان لو
اے لوگوں!
بہت خاص بہت خاص ہے کوئ
تعلقات میں معاہدے نہیں رکھے جاتے
سو جو جہاں بچھڑنا چاہے “فی امان اللہ”
تمہاری محبت اگر بکتی تو اپنی زندگی دے کر خرید لیتے
مگر کیا کرے محبت زندگی سے نہیں قسمت سے ملتی ہے
جب دولت آنے سے کسی کا اخلاق تباہ ہو جائے۔۔۔۔تو سمجھ لو اسکے زوال کا وقت شروع ہو گیا۔۔۔۔
میرے تباہ ہونے کی مراد رکھتا ہے کوئی
چلو اسی بہانے ہمیں یاد رکھتا ہے کوئی
مجھے مارا گیا ہے نفرت سے
مجھ پر الزام تھا محبت کا
اگر اتنی نفرت ہے ہم سے تو سچے دل سے ایسی دعا کردو کہ
تمھاری دعا بھی پوری ہوجائے اور ہماری زندگی بھی
دل تو کرتا ہے چھوڑ جاوں یہ دنیا ہمیشہ کے لیے
پھر خیال آتا ہے وہ نفرت کس سے کرے گا میرے جانے کے بعد
محبت کے قابل نہيں تھے ہم تو اے دوست ہم سے نفرت ہی کر لیتے
کرو نفرت جی بھر کے اے ظالم
محبت کے قابل نہ سہی چلو نفرت کے قابل تو سمجھا
کیا غضب کے الفاظ کہے اس نے جدائی کے وقت
ہم تم سے نفرت بھی نہیں کرتے پیار تو دور کی بات ہے
آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں
آپ کی یہ بھی مہربانی ہے
مجھ سے نفرت تھی
تو مجھے بتا تو سہی
میں تمہیں تو کیا
تمہاری دنیا ہی چھوڑ دیتا تو مجھے بتا تو سہی
نفرت کو ہم پیار دیتے ہیں
پیار پہ خوشی وار دیتے ہیں
بہت سوچ سمجھ کر ہم سے وعدہ کرنا
اے دوست ہم وعدے پہ زندگی گزار دیتے ہیں
میں خوش ہوں کہ تیری نفرتوں کا اکیلا وارث ہوں
ورنہ محبت تو تجھے بہت سے لوگوں سے ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain