Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

جو دن کے اجالوں میں کھو جائیں
وہ طاق راتوں میں بھی نہیں ملا کرتے

innoxent_-sheikh
 

توڑا کچھ اس ادا سے تعلق اس نے
کہ ساری عمر اپنا قصور ڈھونڈتے رہے

innoxent_-sheikh
 

پتا نہیں سدھر گیا کہ بگڑ گیا
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا۔۔🙂

innoxent_-sheikh
 

انسانی دل سے سخت اور ظالم کوئی شئے نہیـں ..... یہ تب بھی دھڑکتا ہے ... جب اِسے مر جانا چاہیے ......!!!💞💞💞

innoxent_-sheikh
 

اجڑے ہوئے گھر کا میں وہ دروازہ ہوں
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا

innoxent_-sheikh
 

ﺍﺏ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ
ﺑﮩﺖ ﻣﻄﻠﺒﯽ ﺗﮭﮯ ﮐچھ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﺗﻨﮩﺎ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ

innoxent_-sheikh
 

سائے کی طرح ساتھ رہا تیرا تصور
تنہائی بھی ہم نے کبھی تنہا نہ گزاری

innoxent_-sheikh
 

ہم کسی پر انگلی اٹھائے بھی تو کیوں
ہمارے دامن میں بھی تو ہزار کاٹے ہیں

innoxent_-sheikh
 

ہم کسی پر انگلی اٹھائے بھی تو کیوں
ہمارے دامن میں بھی تو ہزار کاٹے ہیں

innoxent_-sheikh
 

آج پھر اس تنہا رات میں انتظار ہے اس شخص کا
جو کہا کرتی تھی تم سے بات نہ کرو تو نیند نہیں آتی

innoxent_-sheikh
 

بس ایک چہرے نے تنھا کر دیا ہمیں
ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے

innoxent_-sheikh
 

مل گئے تجھے وہ جن سے تجھے چاہت تھی ہمارا کیا ہے؟
ہم کل بھی تنہا تھے آج بھی تنہا ہیں ۔

innoxent_-sheikh
 

ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے
میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو

innoxent_-sheikh
 

ہم جسے تنہا لوگوں کا جینا کیا اور مرنا کیا
اے صنم
آج اپنے گھر سے نکلے ہیں کل دنیا سے نکل جائیں گے

innoxent_-sheikh
 

خود سے لڑتا ہوں، بگڑتا ہوں، منا لیتا ہوں
میں نے تنہائی کو اِک کھیل بنا رکھا ہے

innoxent_-sheikh
 

آج میں نے اپنے سائے سے پوچھا میرے ساتھ کیوں چلتے ہو تو اس نے ہنس کر بولا
اور تیرا ہے کون ۔۔۔۔۔

innoxent_-sheikh
 

آج میں نے اپنے سائے سے پوچھا میرے ساتھ کیوں چلتے ہو تو اس نے ہنس کر بولا
اور تیرا ہے کون ۔۔۔۔۔

innoxent_-sheikh
 

کبھی تو مجھے تم بھی اکیلا چھوڑا کرو
اے تنہائی
سب روٹھ جاتے ہیں مجھ سے کبھی تم بھی روٹھا کرو

innoxent_-sheikh
 

ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی
لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

میں کسی ایسی جگہ کی تلاش میں ہوں
جہاں گہری تنہائی تو ہو مگر احساس تنہائی نہ ہو