کندھا نہیں ہے میسر کوئی اب مجھے
رونا آئے تو دیوار سے لگ جاتا ہوں
آنکھ کھلتے ہی نیند آجاتی ہے
اور کچھ لوگ ہیں کہ سونے کو ترس جاتے ہیں
ادائیں نہ دیکھایا کر کچھ لحاظ بھی کیا کر
کمزور دل والا ھوں کچھ تو خیال کیا کر
پھولوں کی پتی سے نازک تھا میرا دل
زمانے کی ٹھوکروں نے اسے پتھر بنا دیا
دل اس سے نہيں لگانا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجهنے کا شعور ہو
دل کو توڑنے والے دل کے درد کو کیا جانے
پیار کے رسموں کے یہ زمانے والے کیا جانے
ہوتی ہے قبر کی نیچے کتنی تکلیف
اوپر سے یہ پھول چڑھانے والے کیا جانے
ہمیں بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے
ہر دل میں خدا بستا ہے یہی سوچ کر چپ ہوں
پھولوں کی پتی سے نازک تھا میرا دل
زمانے کی ٹھوکروں نے اسے پتھر بنا دیا
شیشہ ٹوٹا سب نے دیکھا
دل کس کا ٹوٹا کس طرح ٹوٹا یہ کسی نے نہ دیکھا
حال دل ہر کسی کو سنایا نہیں کرتے۔
ہر کسی کو اپنا بنایا نہیں کرتے۔
لوٹ لیتی ہے یہ مطلب کی دنیا ساقی
ہر کسی سے دل لگایا نہیں کرتے
دل جب جب دھڑکتا ہے تو ڈر سا لگنے لگتا ہے
کوئی سن نہ لے میرى دھڑکنوں میں نام تیرا
دل تو خاموش ہی رہتا ہے سینے میں
شور تو دھڑکنوں نے تیرے نام کا مچا رکھا ہے
تیرے دل میں مجھے ایسی عمر قید ملے کہ ❤️
تھک جائیں سارے وکیل مجھے زمانت نہ ملے👏
یہ دل تیری یادوں سے مہکتا ہی رہے گا یہ تیرا تھا تیرا ہے تیرا ہی رہے گا
آج بھی اتنا پیار ہے اس دل میں اس کے لیے
ابھی بھی کسی اور کے لیے دھڑکتا ہی نہیں
بس تمہیں نا چاہوں تو بچ سکتا ہوں
طبیب یہ آخری پرہیز بتا کر گیا
اس کو تمنا تھی ہمیں کوئی نہ دیکھے
ہم نے ہو کر تنہا انہیں خوشحال کر دیا
جب سے تم چھوڑ گئے ہو بیگانے کی طرح-
مجھے غموں نے بانٹ لیا ہے خزانےکی طرح
تیرے معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم
دل نے تو کیا روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے
مل گئے تجھے وہ جن سے تجھے چاہت تھی ہمارا کیا ہے؟
ہم کل بھی تنہا تھے آج بھی تنہا ہیں ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain