Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے
پھر اس کے بعد رات بہت دیر تک رہی

innoxent_-sheikh
 

مت پوچھ میرے جاگنے کے وجہ اے چاند
تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا

innoxent_-sheikh
 

لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم سوتے کیوں نہیں
میں مسکرا کر کہتا ہوں
جن کے خواب ٹوٹ جائیں ان کو نیند نہیں آتی

innoxent_-sheikh
 

مت پوچھ کیسے گزرے دن اور کیسی گزری رات۔
بہت تنہا جیے ہیں ہم تجھ سے بچھڑنے کے بعد۔

innoxent_-sheikh
 

کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پِھر جوڑ کے توڑا
ناکارہ کردیا میرے دل کو پیوندکارییوں نے

innoxent_-sheikh
 

نیند سے کیا شکوہ کروں میں
قصور تو اس چہرے کا ہے جو مجھے سونے نہیں دیتا۔

innoxent_-sheikh
 

یوں خیالات میں پاس نہ آیا کرو خدارا
اب صبر تو صبر ہے ہر بار تو نہیں ہوتا

innoxent_-sheikh
 

یار اس زندگی کو کیسے کہوں اپنی زندگی
ایک سانس بھی نہیں ہے میرے اختیار میں

innoxent_-sheikh
 

بدل گیا نہ ہو پردیس جا کے ریحان
کہ اُس کا خط بھی ملا اب کے مختصر جیسا

innoxent_-sheikh
 

میرے ساتھ تو ہر ساون میں ایسا ہی کچھ ہوتا ہے
زخم پرانے کھل جاتےہیں درد جگر میں ہوتا ہے

innoxent_-sheikh
 

مت بہا آنسو بے قدروں کے لیے
۔
جو قدر جانتے ہیں وہ کبھی رونے نہیں دیتے

innoxent_-sheikh
 

ہم کسی پر انگلی اٹھائے بھی تو کیوں
ہمارے دامن میں بھی تو ہزار کاٹے ہیں

innoxent_-sheikh
 

کسی دن ہم بھی ڈھوب جائیں گے اس سورج کی طرح
پھر اکثر تجھے رلائے گا یہ رات کا منظر

innoxent_-sheikh
 

اے رات تم تو آغوش محبت میں سو جایا کرو
ہماری تو عادت ہے چاند کی رکھوالی کرنا

innoxent_-sheikh
 

جسے تہجتوں میں مانگا تھا کبھی
اسے طاق راتوں میں بھلانے کی دعا کی ہے

innoxent_-sheikh
 

عشق ایک بار ہوتا ہے لیکن اس کا رنگ تاحیات رہتا ہے
کبھی آنکھوں کی چمک میں کبھی سیاہ حلقوں میں

innoxent_-sheikh
 

ہوتی نہیں دعا قبول ترک عشق کی
دل چاہتا نا ہو تو دعا میں اثر کہا

innoxent_-sheikh
 

دنیا تباہی کے دہانے پے کھڑی ہے
ایک میں ہوں کے مجھے تیری پڑی ہے

innoxent_-sheikh
 

یار اس زندگی کو کیسے کہوں اپنی زندگی
ایک سانس بھی نہیں ہے میرے اختیار میں

innoxent_-sheikh
 

سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا