سرد سرد موسم میں زرد زرد ہونٹوں پر
چپ کا جو پہرا ہے کوئی تو زخم گہرا ہے
دل میں کتنے زخم ہیں کسی کو کیا پتہ
یہ اور بات ہے کہ ہم مسکرا کے جیتے ہیں رولانے والوں کے سامنے
جگر کے زخم ہی داستاں میں رنگ بھرتے ہیں
ورنہ لفظ لکھنے سے کہاں تحریر بنتی ہے
زخم دھیرے دھیرے بڑھ جاتے تو اچھا تھا۔
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر جاتے تو اچھا تھا
وہ میرے ضبط کا اندازہ کرنے آیا تھا
میں ہنس کے زخم نہ کھاتی تو اور کیا کرتی
bye friend Allah hafiz
بس ختم کر اے زندگی سانسوں کی ڈور مُحبت سے اب لوگوں کا من بھر جاتا ہے
ﻋﺠﯿﺐ ﺷﺨﺺ ہے ﻭﮦ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﻟﮕﺘﺎ ہے ﮐﮧ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﺍ ہے
ﻧﮧ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ہے ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
دونوں اک ندی کی طرح تھے جدا
وہ اس پار اکیلا میں اس پار تنہا تھا
اک تمہارے سوا کون ہے میرا یہاں
پھر تنہا کس کے سہارے چھوڑ جاتے ہو
خوابوں کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
تیرے ہوتے ہوئے آجاتی تھی ساری دنیاں...
آج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا...
جب انسان اندر سے صحراوں میں بھٹک رہا ہو
تو شہروں کا ہجوم بھی اس کی تنہائی دور نہیں کر سکتا
نہ ملنے کی قسم کھا کے بھی میں نے
تجھے ہر راہ میں ڈھونڈا بہت ہے
نہیں ہے کوئی منتظر ہمارا جس سے کریں دل کی بات
سو جاؤ کہ دنیا مصروف ہے اپنے چاہنے والوں کر ساتھ
بس ایک چہرے نے تنھا کر دیا ہمیں
ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے
مل گئے تجھے وہ جن سے تجھے چاہت تھی ہمارا کیا ہے؟
ہم کل بھی تنہا تھے آج بھی تنہا ہیں ۔
پھر سے محسوس ہوئی تیری کمی شدت سے
آج بھی دل کو منانے میں بہت دیر لگی
ہم جسے تنہا لوگوں کا جینا کیا اور مرنا کیا
اے صنم
آج اپنے گھر سے نکلے ہیں کل دنیا سے نکل جائیں گے
کبھی تو مجھے تم بھی اکیلا چھوڑا کرو۔۔۔۔😔😔
اے تنہائی
سب روٹھ جاتے ہیں مجھ سے کبھی تم بھی روٹھا کرو۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain