Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی
دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے

innoxent_-sheikh
 

جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی
بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے

innoxent_-sheikh
 

ایک نیند ہے جو رات بهر آتی ہی نہیں
ایک نصیب ہے جو ہر وقت سویا رہتا ہے

innoxent_-sheikh
 

رات پوری گزار دوں تیری خاطر
اک بار تو کہہ تیرے بن نیند نہیں آتی

innoxent_-sheikh
 

چراغ بجھا کے سو گیا تھا کہ مجھے نیند آجائے
مجھے نیند تو آئی مگر میرے خواب میں آپ چلے آئے

innoxent_-sheikh
 

رات تو کیا پوری زندگی جاگ کر گزرا دوں گی
تو بس کہہ تو سہی کہ تجھے میرے بنا نیند نہیں آتی

innoxent_-sheikh
 

تنہا خاموش رات اور گفتگو کی آرزو
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا نہیں

innoxent_-sheikh
 

رات کی چادر کو کفن سمجھ کر سونا
نہ جانے صبح کس جہاں میں آنکھ کھلے
رات کو دعا مغفرت مانگ لیا کرو
نہ جانے پھر موقع ملے نہ ملے

innoxent_-sheikh
 

بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں
جیسے کہ یہ رات ، وہ رات ، ہر رات وغیرہ

innoxent_-sheikh
 

خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہے سلسلہ
جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نہیں جاتا

innoxent_-sheikh
 

خوف دل سے نہ گیا صبح کے ہونے کا قمر
وصل کی رات گزاری ہے شب غم کی طرح

innoxent_-sheikh
 

تاروں سے پوچھ لو رات کس طرح گزاری میں نے
فلک بھی کہہ رہا تھا تمہیں نیند کیوں نہیں آتی

innoxent_-sheikh
 

کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب__💔💔
اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاتی ہے,,,🔥
#

innoxent_-sheikh
 

آنکھ کھلتے ہی نیند آجاتی ہے
اور کچھ لوگ ہیں کہ سونے کو ترس جاتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

اب نہ جاگیں گے راتوں کو تیری یادوں کے سہارے
ہم نے عادت کو بدلنا ہے تیری نظروں کی طرح

innoxent_-sheikh
 

وہ جسے نیند کہا کرتے ہیں سب چین کی نیند
وہ تیرے بعد کبھی آنکھ میں اتری ہی نہیں

innoxent_-sheikh
 

یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت نہ تھی
نا جانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا

innoxent_-sheikh
 

غم تو لکھا سو لکھا میری زندگی میں
یوں رات بھر نیند نہ آنا کس جرم کی سزا ہے

innoxent_-sheikh
 

ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے
پھر اس کے بعد رات بہت دیر تک رہی

innoxent_-sheikh
 

مت پوچھ میرے جاگنے کے وجہ اے چاند
تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا