لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم سوتے کیوں نہیں
میں مسکرا کر کہتا ہوں
جن کے خواب ٹوٹ جائیں ان کو نیند نہیں آتی
رابطے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں
اس لیے ہی کسی سے کم ملتے ہیں
اب تسلی نہیں دی جاتی مریض غم کو۔
دیکھنے والے بھی مرنے کی دعا دیتے ہیں
وہ کہتے ہیں مسکراتے بہت ہو
ہم نے کہا یہی تو راز ہے غم چھپانے کا
لے سانس کہ سانسوں کا سلسلہ ہے ابھی قائم
مانا کے اس بوجھ سے دکھتا ہے تیرا سینہ
ملتا نہیں اتنا غم دکھ کے طوفاں آنے سے
ہوتا ہے جتنا غم صنم کے چلے جانے سے
ہم اہل دل نے معیار محبت بھی بدل ڈالے
جو غم ہر فرد کا غم ہے اسی کو غم سمجھتے ہیں
غم جب تیرا حد سے گزر جاتا ہے ۔
تو کاغذ پر سیاہی بن کر بکھر جاتا ہے ۔
کہتے ہیں لوگ پیار ایسا ہی ہوتا ہے ۔
جتنا ملتا نہیی اس سے زیادہ کہیں کھو جاتا ہے ۔
آیا تھا ایک شخص میرے درد بانٹنے
رخصت ہوا تو اپنا بھی غم مجھے دے گیا
خوشی آتی ہے پل بھر میں چلی جاتی ہے
غم جو آتے ہیں آخر کیوں ٹھہر جاتے ہے
تجھ سے تو اچّھے زخم ہیں میرے
اتنی ہی تکلیف دیتے ہیں
جتنی برداشت کر سکوں
جگر کے زخم ہی داستاں میں رنگ بھرتے ہیں
ورنہ لفظ لکھنے سے کہاں تحریر بنتی ہے
زخم دھیرے دھیرے بڑھ جاتے تو اچھا تھا۔
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر جاتے تو اچھا تھا
زخم دھیرے دھیرے بڑھ جاتے تو اچھا تھا۔
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر جاتے تو اچھا تھا
Allah hafiz Good night friend apna khayal rahkna bhot sara bye tata😁😁😂😂😂😂
کبھی ہم بھی بیچا کرتے تھے دردِ دل کی دوا
آج وقت لے آیا ہے ہمیں، ہماری ہی " دُکان " پر
ہمارا دل خریدنا چاہتے ہو مناسب قیمت بتاتے ہیں
آنکھیں اٹھائیے _ہلکا مسکرائیے😄_ دل لے جائیے
سچ ہی کہی تھی کسی نے یہ بات
ٹو ٹے دل اور ٹوٹے خواب کبھی ملا نہیں کرتے۔
پھر اس کی یاد
پھر اس کی طلب
پھر اس کی باتیں
اے دل لگتا ہے تجھے سکوں راس نہیں آتا
یہ جان کر بھی کہ وہ تیرے پاس نہیں آتا
تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہوا
وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain