ہمارا دل خریدنا چاہتے ہو مناسب قیمت بتاتے ہیں
آنکھیں اٹھائیے _ہلکا مسکرائیے😄_ دل لے جائیے
سچ ہی کہی تھی کسی نے یہ بات
ٹو ٹے دل اور ٹوٹے خواب کبھی ملا نہیں کرتے۔
پھر اس کی یاد
پھر اس کی طلب
پھر اس کی باتیں
اے دل لگتا ہے تجھے سکوں راس نہیں آتا
یہ جان کر بھی کہ وہ تیرے پاس نہیں آتا
کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ہو تم
فاصلے تو قدموں کے ہیں پر ہر وقت دل کے پاس ہو تم
شیشہ ٹوٹا سب نے دیکھا
دل کس کا ٹوٹا کس طرح ٹوٹا یہ کسی نے نہ دیکھا
حال دل ہر کسی کو سنایا نہیں کرتے۔
ہر کسی کو اپنا بنایا نہیں کرتے۔
لوٹ لیتی ہے یہ مطلب کی دنیا ساقی
ہر کسی سے دل لگایا نہیں کرتے
چہرے پہ ہاتھ رکھ کے جب بھی ہنستی ہے
اس کی یہ ادا میرے دل کو ڈستی ہے
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
زخم ہی دینا تھا تو سارا جسم تیرے حوالے تھا
بے رحم تو نے جب بھی وار کیا دل پر ہی کیا
چہرے پہ ہاتھ رکھ کے جب بھی ہنستی ہے
اس کی یہ ادا میرے دل کو ڈستی ہے
کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پِھر جوڑ کے توڑا
ناکارہ کردیا میرے دل کو پیوندکارییوں نے
کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پِھر جوڑ کے توڑا
ناکارہ کردیا میرے دل کو پیوندکارییوں نے
تمہیں کیوں وہم رہتا ہے، تجھے ہم بھول جائیں گے
ارے تم دل کی دھڑکن ہو، اور دھڑکن زندگی تک ہے
دل میں اتنے زخم ہیں جس کا کوئی اندازہ نہیں۔
دل کھول کے تمہیں کیسے دکھائیں اس کا کوئی دروازہ ہی نہیں۔
تیرے معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم
دل نے تو کیا روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے
تم یاد نہیں کرتے تو ہم گلا کیوں کرے
خاموشی بھی ایک ادا ہے محبت نبھانے کی
عجیب دستور ہے محبت کرنےوالوں کا
اسی کو لوٹ لیتے ہیں جسے آباد کرتے ہیں
دیوانہ کر گئے وہ اک نظر دیکھ کر
ہم کچھ بھی نہ کر سکے بار بار دیکھ کر
اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے
لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain