محبت کا بھی اپنا انداز ہے
ملے تو مشہور نہ ملے تو بدنام
Good morning friend have a Nice day
چلو محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں
خود پابند رہتے ہیں اسے آزاد رکھتے ہیں
by Freind Good night Allah hafiz
کوئی مر نہیں جاتا انجیکشن لگوانے سے
بس اٹھنے بیٹھنے کے انداز بدل جاتے ہیں
میں نے رات ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کے لیے دعا مانگی😍😍🙈
تارا واپس جا کے جڑ گیا
😢😢😢🙄😑😭😭
پرائیویٹ جاب سے چھٹی لینا
کسی کنجوس سے ادھار لینے کے مترادف ہے
لڑکیوں کـی معصومیت کـی حد تب ہوتـی
جب پورا لطیفہ سن کے کہتیں
ہاہاہا اچھا پھر کیا ہوا
وہ مہمان واقعی رحمت ہوتے ہیں
جو ٹرے میں 2-3 بسکٹ چھوڑ کر جاتے ہیں
😜😁🍩
لڑائی نہیں پیار کرو.
اور اگر دونوں کرنے ہیں.
تو ،پھر"شادی"کر لو.😍🙊😂
وہ میرے روبرو ہو کر کچھ اس طرح روئے
کہ
میری ہنسی نکل گئ اس کی ناک کا غبارہ دیکھ کر
😁😁😁😁
bye friend bad main miltay hai
ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﺟﺎﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﺧﺸﮏ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ
خود کو کھونے کا پتا ہے نہیں چلا
کسے کو پانے کیلئے یوں انتہا کردی ہم نے
ﮨﻢ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﺮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺟﮭﮑﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﺭﮮ ﮐﯿﺴﮯ ﻣﻼۓ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ
Good night friend Allah hafiz bye Apna khayal rahkna😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫
کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو اے بے خبر
یہ خود ہی ڈھونڈ لیتا ہے جسے برباد کرنا ہو
نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے
خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے
عشق گڈی گڈے کا کھیل نہیں
صاحب
جان لے لیتا اچھے اچھوں کی
تو مجھے مل جاۓ تو گویا یوں ہو
اعلانِ جنت ہو جیسے کسی گنہگار کے لیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain