Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

جسے عشق کی ہوا لگی
اسے پھر نہ دعا لگی نہ دوا لگی

innoxent_-sheikh
 

جانتے ہیں وہ پھر بھی انجان بنتے ہیں
وہ اسی طرح ہم کو پریشان کرتے ہیں
پوچھتے ہیں ہم سے کہ آپ کی پسند کیا ہے
خود جواب ہو کر ہم سے سوال کرتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

کچھ تیرا عشق کچھ تجھے ملنے کی حسرت جاناں
تیری چاہت کے سوا میری زندگی میں رکھا ہی کیا ہے

innoxent_-sheikh
 

محبت کا گھنا بادل بنا دیتا تو اچھا تھا۔
مجھے اس آنکھ کا کاجل بنا دیتا تو اچھا تھا۔
اسے پانے کی خواہش اب مجھے جینے نہیں دیتی۔
خدایا تو مجھے پاگل بنا دیتا تو اچھا تھا۔

innoxent_-sheikh
 

مت پوچھو اس کے پیار کرنے کا انداز کیسا تھا
اس نے اس شدت سے سینے سے لگایا کہ
موت بھی نہ ہوئی اور جان بھی نکل گئی۔

innoxent_-sheikh
 

ہم عشق سے واقف ہیں تو بس اتنا
آغاز ہلاکت ہے انجام خُدا جانے۔

innoxent_-sheikh
 

عشق سکھاتا ہے ہمیں زندگی جینے کا طریقہ
ہم ادھورے ہیں اس دنیا میں عشق کے بغیر

innoxent_-sheikh
 

زندگی میں محبت صرف ایک بار ہی ہوتی ہے
پھر جو اس محبت کے زخم بھرنے
آپ کی زندگی میں آتا ہے
اس سے عشق ہو جاتا ہے

innoxent_-sheikh
 

کس ایک کا تو نصیب تو بدل دے یارب
اسے میرے یا مجھے اس کے نصیب میں لکھ دے

innoxent_-sheikh
 

عشق تھا تم سے کر لیا
فریب ہوتا تو سب سے کرتے

innoxent_-sheikh
 

اس نے کہا پاگل ہو تم۔۔ ۔
میں نے کہا بے شک پر تمہارے لئے۔۔۔

innoxent_-sheikh
 

سوچا تھا اس قدر بھول جائیں ان کو
دیکھ کربھی ان دیکھاکر جائیں گے ان کو
لیکن جب سامنےآیا ان کا چہرہ
سوچا اس بار دیکھ لیں اگلی بار سے بھول جائیں گے

innoxent_-sheikh
 

اس کی نگاہ میں کوئی جادو ضرور تھا
جس پر بھی پڑی اس کے جگر میں اتر گئی

innoxent_-sheikh
 

ان سے پوچھ کر آنا ان کے دیدار کی قیمت
اگر وہ جان مانگیں تو سودا منظور کر آنا

innoxent_-sheikh
 

میں نے مانگا ہی نہیں بدلہ اپنی چاہت کا
میں چاہتا تھا میرا عشق ہو بلا مشروط

innoxent_-sheikh
 

عشق کرنا سیکھنا ہے تو کوئ ہم سے سیکھے
دور رہ کر بھی خیالِ یار میں رہتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

جب ساتھ نبھانے کا ارادہ ہوتا ہے
تب جنازے کے پیچھے جنازہ ہوتا ہے

innoxent_-sheikh
 

ہم نے بھی زندگی گزاری تھی
عشق ہونے سے عشق کھونے تک

innoxent_-sheikh
 

خود کشی حرام ہے صاحب
میری مانو تو عشق کر لو

innoxent_-sheikh
 

کر دیا اظہار عشق ہم نے ٹیلفون پر
لاکھ روپے کی بات تھی دو روپے میں اڑا دی